نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    سلمان حمید دیکھ لیں بھیا آپ کے تعارف کے دھاگے میں کیا ااودھم مچایا جا رہا ہے ۔۔
  2. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اچھا !! فیور تھی ؟ میں نے غور سے نہیں دیکھی ہو گی۔ جاؤ معاف کیا ۔۔
  3. ناعمہ عزیز

    ابن انشا یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں! - ابن انشا

    یہ بھی نہیں پڑھا ہو گا اس ماہی ۔ اس کی پھینٹی لگاؤ
  4. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    آگے کی کیا کہتے ہو میاں ! کون جانے کل کیا ہونا فل حال تو کام آنے دو
  5. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    جی نہیں میرے پاس ذاتی طور پر دستیاب ہے وہ بھی وافر مقدار میں :laughing:
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اگر آپ بے ضرر شاعر ہیں تو ھر میں تو بے بے بے بےبے بے بے ضرر ہوئی نا :( ویسے اگر آپ کو علم ہو کہ شاعری میں وزن کیسے آتا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔۔
  7. ناعمہ عزیز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اردو محفل پ خوش آمدید :) امید ہے اب آنا جانا لگا رہے گا بھیا :)
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  9. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

    پٹائی ہوئے گی نا تب پتا چلے گا بچوو
  10. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

    نا پڑھی تھی ؟؟ کان پکڑ لو جلدی سے اپنے
  11. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

    نا فاتح لالہ تمھیں ایسے لگتے ہیں کیا ؟؟؟ ہو ہائے لڑکی ! کچھ تو خیال کرو ۔۔۔ رونی کھانی کیا ہوتی ہے ؟ ایسی ہی ہوئی تھی میں کر لی ، کسی دن مزاحیہ شاعری پر ہاتھ لگا تو وہ بھی کر لوں گی مگر بغیر وزن کے ہی ہی ہی
  12. ناعمہ عزیز

    بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

    حق ہا ! مجھے کوئی نہیں پتا وہ کہاں سے ملتے ہیں :roll:
Top