آج اروی اور بینگن بنے ہیں امی ابو کی فرمائش پر کیونکہ کافی دنوں سے میری مرضی چل رہی تھی کھی کھی کھی ۔۔
جمعرات کو چکن بنا تھا ، جمعے کو میکرونی ، ہفتے کو مسور کی دال اور بوائل چاول میرے فیورٹ :)
اوہ ایک تو آج کل میں بہت بھلکڑ ہوتی جا رہی ہوں کوئی بات یاد نہیں رہتی اس لیے یہ بھی یاد نہیں رہا۔
ویسے اب تو پرانی بات ہو گئی کیا ابھی بھی تعریف کروں ؟؟؟
ایک چوہییا جنگل سے گزر رہی تھی ، ہاتھی نے اپنی سونڈ سے اسے چھیڑ دیا ،
فورا سے گئی ہتھنی کے پاس اور ہاتھ نچا کے بولی
اے بی
اپنے مرد کو سنبھال کے رکھو ورنہ مرد ہمارے گھر بھی بہت ہیں ۔