نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ہاہاہاہاہا مجھے بھی :)

    ہاہاہاہاہا مجھے بھی :)
  2. ناعمہ عزیز

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    خوش آمدید میں نے کچھ عرصہ پہلے ہی انگریزی ادب میں ایم اے فائنل ائیر کے پیپرز دئیے ہیں ۔ آپ ایم فل کر رہے ہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ۔ امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  3. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بہت بڑی مصیبت ہے چاچو یہ اب سلنڈر پہ گزارے ہوں گے۔
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    چاچو گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، دوپہر میں کال آگئی تھی دوست کی والدہ کا انتقال ہو گیا اس کے یہاں چلی گئی شام میں واپس آئی تو بھی گیس کا وہی حال تھا۔۔۔
  5. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہی ہی ہی نہیں جی بلال بھائی بھی کہہ رہے تھے شامی کباب بنیں گے تو صبح کباب کب بنیں گے ؟؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    تصویروں کا کیا ہے لالہ وہ تو جھوٹ بھی بولتی ہیں :)
  7. ناعمہ عزیز

    لڑکے ہوشیار باش: اب لڑکیاں آگئی میدان میں

    مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ہنسوں یا سجنیدہ رہوں !!! حیرت کی بات تو یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ کس طرف چل نکلا !!
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. ناعمہ عزیز

    بخار کے بعد سب کچھ عجیب عجیب سا لگتا ہے نا !!!!

    بخار کے بعد سب کچھ عجیب عجیب سا لگتا ہے نا !!!!
  10. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    دوا لی ہے لیکن سونے کا کوئی ارادہ نہیں لیٹ لیٹ کے کمر میں درد ہو گئی ہے ، آج ہمیں شامی کباب بنانے ہیں بلال بھائی نے کہا کہ شامی کباب کیوں نہیں بنائے !!!
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام یہاں تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں :)
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا یہ ہوائی کس دشمن نے اُڑائی ہے ؟؟ :)
  13. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    زکام سے برا حال ہے لالہ :) رات کو بخار ہوا تھا اس لئے ابھی چکر بھی آ رہے ہیں آپ سنائیں ؟؟
  14. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہممم میری بھی چھٹیاں ختم ہو گئں چاچو لیکن آج بخار کی وجہ سے کالج نہیں گئی ہوں :)
  15. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  16. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    کونسے والے تجربے سے لالہ ؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا ماحول

    آمین : )
  18. ناعمہ عزیز

    واپسی

    ہی ہی ہی ہی چاچو اور بھلا کب بڑی ہوں گی میں ؟؟؟ اور فکر مت کریں میری شاگردیں مجھ سے بڑی خوش ہیں :)
Top