نتائج تلاش

  1. ربیع م

    قران کوئز 2017

    سورة الزمر
  2. ربیع م

    قران کوئز 2017

    سورۃ الصافات از الآیۃ ایپ!
  3. ربیع م

    زندگی میں ہم دوست کھوتے نہیں بلکہ سیکھتے ہیں کہ دوست کون ہے!

    زندگی میں ہم دوست کھوتے نہیں بلکہ سیکھتے ہیں کہ دوست کون ہے!
  4. ربیع م

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    مطالعہ آوارہ گردی
  5. ربیع م

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

    مجھے تو بہت پسند ہے لیکن موبائل کو شاید روزے کا خیال ہے :)
  6. ربیع م

    انکل چھوڑو نے پھل ٹورا

    :rollingonthefloor:
  7. ربیع م

    ان کی کافر قوم ایک فیصلہ کن بحران سے گزر رہی تھی لیکن کرائے پر بھرتی لوگوں کو محض اپنے معاوضہ سے...

    ان کی کافر قوم ایک فیصلہ کن بحران سے گزر رہی تھی لیکن کرائے پر بھرتی لوگوں کو محض اپنے معاوضہ سے غرض تھی
  8. ربیع م

    فرعون کے جادوگر آئے اور انھوں نے کہا کیا ہمارے لئے بدلہ بھی ہو گا اگر ہم غالب ٹھہرے۔

    فرعون کے جادوگر آئے اور انھوں نے کہا کیا ہمارے لئے بدلہ بھی ہو گا اگر ہم غالب ٹھہرے۔
  9. ربیع م

    وَجَاءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ قَالُوا إِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ

    وَجَاءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ قَالُوا إِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ
  10. ربیع م

    پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

    جی اچاٹ ہو گیا!
  11. ربیع م

    پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

    ہم نے اپنی زندگی کے 95 فیصد ناول چودہ یا پندرہ سال کی عمر تک پڑھے اس کے بعد تقریباً ناول پڑھنے سے توبہ ہی کر لی۔
  12. ربیع م

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    بہت عمدہ! اسے آپ کی تحریروں میں ہونا چاہیے یا اس طرح کا کوئی مناسب زمرہ!
  13. ربیع م

    مبارکباد امریکی وزیر خارجہ کا رمضان المبارک کے موقع پر پیغام

    حیرت ہے ٹرمپ انتظامیہ کے دوغلے اقدامات پر! ایک جانب یہ پرانی روایت ختم کی اور دوسری جانب مبارکباد دی جا رہی ہے! ٹرمپ انتظامیہ کا رمضان کا روایتی افطار ڈنرنہ کرنے کا فیصلہ کیا آپ بتا سکتے ہیں اس روایت کو ختم کرنے نی کیا وجہ ہے!
  14. ربیع م

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    بہت بہت مبارک ہو استادی! محفل کی جس شخصیت کی علمی قابلیت پر مجھے رشک آتا ہے بلاشبہ وہ آپ ہیں۔
  15. ربیع م

    ویسے آج اس محاورے کا صحیح مطلب معلوم ہوا دم پر پاؤں آنا

    ویسے آج اس محاورے کا صحیح مطلب معلوم ہوا دم پر پاؤں آنا
Top