نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  2. جاویداقبال

    میری بیٹی کی تصاویر

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، یہ کیاہوا؟ یہاں پرتوٹیگ ہی آگياتصویرکہاں گئي؟ یہ تصویروالاٹیگ میراچل نہیں رہاہےکیاوجہ ہے؟ والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    میری بیٹی کی تصاویر

    http://s811.photobucket.com/albums/zz32/javediqbal2/
  4. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    6586:- نعمان بن بشیررضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)نےفرمایامومنوں کی مثال ان کی دوستی اوراتحاداورشفقت میں ایسی ہےجیسےایک بدن کی(یعنی سب مومن مل کرایک قالب کی طرح ہیں)بدن میں جب کوئی عضودردکرتاہےتوسارابدن اس میں شریک ہوجاتاہےنیندنہیں آتی بخارآجاتاہے(اسی طرح ایک مومن...
  5. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    بولاکیاہواتم کوانھوں نےکہاتونےزناکیااس بدکارعورت سےوہ ایک بچہ بھی جنی ہےتجھ۔ سےجریج نےکہاوہ بچہ کہاں ہے؟لوگ اس کولائےجریج نےکہاذرامجھ۔ کوچھوڑومیں نمازپڑھ لوں پھرنماز پڑھی اورآیااس بچہ کےپاس اوراس کےپیٹ کوایک ٹھونسااوربولااےبچےتیراباپ کون ہےوہ بولافلاناچرواہاہےیہ سن کرلوگ دوڑےجریج کی طرف اوراس...
  6. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    ہونگےبرادرمعظم مولوی حاجی بدیع الزمان صاحب مرحوم نےایک حدیث شاہ سکندرسےروایت کی ہےانھوں نےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)سےسنی اورشاہ ولی اللہ صاحب سےبھی ویساہی منقول ہے۔واللہ اعلم 6480:- ترجمہ وہی جواوپرگزرا۔ 6481:- جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےکہ میں نےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ...
  7. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    پرنہ جاوےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نےفرمایااس کےبعدیہ ۔ثم ننجی الذین ونذرالظلمین فیھاجثیا۔یعنی پھرہم نجات دیں گےپرہیزگاروں کواورچھوڑدیں گےظالموں کوان کےگھٹنوں کےبل اس میں ۔ (6404)٭مطلب یہ ہے کہ اچھےاوربرےسب پل صراط پرسےگزریں گےاوروہ پل جہنم پرہےپھراچھےلوگ پاراترجائیں گےاوربرےاس پرسےگھٹنوں...
  8. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    کیاآپ نےاپناہاتھ۔ میرےسینےپرمارااورفرمایااللہ اس کوجمادےاوراسکوراہ دکھانےوالاراہ پایاہواکردےپھرجریرگئےاورذوالخلصہ کوانگارسےجلادیا۔بعداس کےایک شخص جس کانام ابوارطاۃ تھاخوشخبری کےلیےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کےپاس روانہ کیاوہ آپ کےپاس آیااورکہنےلگاہم ذوالخلصہ کوخارشتی اونٹ کی طرح...
  9. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    باب: جابرکےباپ عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی فضیلت۔ 6354:- حضرت جابررضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےجب احدکادن ہواتومیراباپ لایاگیااس پرکپڑاڈھکاتھااوران کےناک ہاتھ۔ پاؤں کاٹےگئےتھے(یعنی کافروں نےان کوشہیدکرکےان کےساتھ۔ مثلہ کیاتھا)میں نےکپڑااٹھاناچاہاتولوگوں نےمجھ۔ کومنع کیا(اس خیال سےکہ بیٹاباپ...
  10. جاویداقبال

    لائبریری اراکین سے شناسائی

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، o نام: جاویداقبال o محفل/ لائبریری میں شمولیت کی تاریخ: یادنہیں کہ کب شمولیت اختیارکی تھی o لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت کیسے اختیار کی؟ کسی کی دعوت پر یا خود اپنا نام پیش کیا؟ میرےخیال میں محب علوی اورقیصرانی بھیاکےکہنےپر o لائبریری میں آپ کی سب سے...
  11. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    کارازفاش کرنےوالی نہیں جب آپ کی وفات ہوگئی تومیں نےپوچھاانھوںنےکیاکہاآپ نےفرمایاجبرئیل علیہ السلام ہرسال مجھ۔ سےایک بارقرآن شریف کادورکرتےتھےاس سال دوباردورکیااورمیں سمجھتاہوں کہ میری موت قریب آن پہنچی ہےاورتوسب سےپہلےمجھ۔ سےملےگی اورمیں تیرااچھاپیش خیمہ ہوں۔یہ سن کرمیں روئی پھرآپ...
  12. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    اللہ تعالی عنہماکوایساکہنےسےمنع نہ کیااورمیرےنزدیک اس کی وجہ یہ تھی عائشہ کم سن تھیں اورشایدبالغ بھی نہ ہوئی ہوں اس وجہ سےآپ ان پرخفانہ ہوئے۔ باب: ام المومنین حضرت ‏عائشہ رضی اللہ تعالی عنہماکی ‌‌فضیلت 6283:-حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہماسےروایت ہےرسول اللہ نےفرمایامیں نےتجھےخواب میں...
  13. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    آپ نےاللہ کی حمدکی اوراسکی تعریف بیان کی اوروعظ ونصیحت کی پھرفرمایابعداس کےاےلوگو!میں آدمی ہوں قریب ہےکہ میرےپروردگارکابھیجاہوا(موت کافرشتہ)آوےاورمیں قبول کروں میں تم میں دوبڑی بڑی چیزیں چھوڑےجاتاہوں پہلےتواللہ کی کتاب اس میں ہدایت ہےاورنورہےتواللہ کی کتاب کوتھامےرہواوراسکومضبوط پکڑےرہوغرض آپ...
  14. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    نکالےناتوانی کےساتھ۔ اللہ انکوبخشے،پھرخطاب کےبیٹےآئےانہوںنےڈول ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ کےہاتھ۔ سےلےلیاتومیں نےایسازبردست کھینچناکسی کانہیں دیکھایہاں تک کہ لوگ(سیراب ہوکر)چلےگئےاورحوض بھرپورہوکربہنےلگا۔ 6196:-عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نےفرمایامیں...
  15. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    مچھلی نےتعجب ہےاپنی راہ لی سمندرمیں۔حضرت موسی علیہ السلام نےکہااسی کوتوہم چاہتےتھے،پھراپنےقدموں کےنشان دیکھتےہوئےلوٹے۔ان کےساتھی نےجہاں پرمچھلی نکل بھاگی تھی وہ جگہ بتادی۔وہاں حضرت موسی علیہ السلام ڈھونڈنےلگےناگاہ انہوںنےحضرت خضرعلیہ السلام کودیکھاایک کپڑااوڑھےہوئےچٹ لیٹےہوئے(یاسیدھےچٹ...
  16. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    نےپھردعاکی اسکاہاتھ۔ کھل گیا۔تب اس نےاس شخص کوبلایاجوحضرت سارہ کولےکرآیاتھااوراس سےبولاتومیرےپاس شیطاننی کولےکرآیایہ آدمی نہیں ہےاسکومیرےملک سےباہرنکال دےاورہاجرہ ایک لونڈی کوحوالےکر۔حضرت سارہ ہاجرہ کولےکرلوٹ آئيں۔جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نےپوچھاتوحضرت سارہ نےکہاسب خریت رہی اللہ نےاس...
  17. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    کرنااورمیری راہ پرچلنایہی تقوی اورپرہیزگاری ہےاوربےفائدہ نفس پربارڈالنااورمباح سےبچنااس کی اباحت میں شک کرنامنع ہے) 6110:- ترجمہ وہی جواوپرگزرا۔ 6111:-ترجمہ وہی جواوپرگزرااس میں اتنازیادہ ہےکہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) غصےہوئےیہاں تک کہ غصہ آپ کےچہرےمبارک پرمعلوم ہوا۔ باب : - رسول اللہ (صلی...
  18. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    (نووی رحمۃ اللہ علیہ نےکہاعلماء نےکہامانگ نکالناسنت ہےکیونکہ یہی آخری فعل ہےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کااورظاہریہ ہے کہ آپ نےاختیارکیااس کووحی ہے۔قاضی نےکہالٹکانابالوں کاپیشانی پرمنسوخ ہےاب وہ جائزنہیں اوراحتمال ہےکہ مانگ نکالنااجتہادسےاختیارکیاگیاہونہ کہ وحی سےحاصل یہ ہے کہ لٹکانابھی...
  19. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    6011:-انس رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےمیں نےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی خدمت کی دس برس تک قسم خداکی کبھی آپ نےمجھ۔ کواف نہ کہا(اف ایک زجرکاکلمہ ہےعرب کی زبان میں) اورنہ کبھی یہ کہاتونے یہ کام کیوں کیایایہ کام کیوں نہ کیاجوخادم کوکرناچاہیےتھا۔ 6012:- ترجمہ وہی جواوپرگزرا۔ 6013:- انس رضی...
  20. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    5968:- ابوحازم رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نےفرمایامیں تمہارا پیش خیمہ ہوں گاحوض کوثرپر،جووہاں آئےگاوہ اس حوض سےپئےگااورجوپئےگااس میں سےپھرکبھی پیاسانہ ہوگااورمیرےسامنےکچھ۔ لوگ آویں گےجن کومیں پہنچانتاہوں وہ مجھ۔ کوپہنچانتےہیں پھروہ روک دیئےجاویں گےمیرےپاس آنےسے۔...
Top