نتائج تلاش

  1. تیسرا درویش

    بے سبب لوگ بدلتے نہیں مسکن اپنا

    واہ! بہت اچھی غزل ہے۔ (y)
  2. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    یاسر صاحب آپ کی محبت اور وسعت قلب کا اندازہ تو پہلے بھی تھا لیکن اب یقین ہو گیا۔شادوآباد رہیے
  3. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    ہم نہ اچھے ہوئے، برا نہ ہوؐا
  4. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
  5. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔
  6. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    نوازش کرم شکریہ الف عین۔ ہم اپنی شہزادیوں، وزیرزادیوں کو سرِ بازار موضوعِ سخن نہیں بناتے، ورنہ کچھ اپنی کہتے کچھ آپ کی۔
  7. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    شکریہ میرے بھائی۔ اہل روم کو شرف حاصل ہے اس فقیر کی دیکھ بھال کا ان دنوں۔
  8. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    شکریہ فہد صاحب۔ خوش رہئے
  9. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    شکریہ صاحب کیا بودو باش پوچھو ہو پورب کے ساکنوں ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے! تفنن بر طرف، میرا نام شعیب تنویر ہے۔ مجھے یقین ہے اس محفل کے چند احباب مجھے پہچان جائیں گے۔ میں ہزاروں برس پہلے ایسی ہی ایک محفل کا میزبان تھا لیکن بہت چھوٹی سی محفل تھی جو زندگی کے آرے آجانے کی وطہ سے بند کرنی...
  10. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    درویش کا تعلق پاکستان کے جان سے پیارے خوبصورت شہر کراچی سے ہے۔ نانِ جویں کی تلاش میں وطن بدر ہوئے صدیاں بیت گئی ہیں۔ کمپیوٹر پروگرامنگ وسیلہِ رزق ہے۔ شاعری کا عارضہ لاحق ہے۔ وہ جو کسی نے کہا ہے کہ دوستو بتلاؤ اب اِس حال میں ہ، کیا کریں رات بھر غزلیں کہیں اور رات بھر جاگا کریں
  11. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    شہزادے یہ تو آپ کا حسنِ نظر ہے ورنہ من آنم کہ من دانم آپ کی نظرِ کرم فقیر کے لئے سرمایہِ جاں ہے۔
  12. تیسرا درویش

    آئیں گپ شپ کریں

    کون سنتا ہے فغانِ درویش؟ قہرِ درویش بجانِ درویش!
  13. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    شہزادی یہ قصہ بہت جاں گداز ہے اور درویش کو شہزادیاں ہنستے کھیلتے اچھی لگتی ہیں۔ وہ جو افسانہِ غم سن کے ہنسا کرتا تھے اتنا روئے ہیں کہ سب آنکھ کا کاجل نکلا
  14. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    کرم فرمائی کے لئے ممنون ہوں صاحب۔ جب سے آپ نے آسمان پر پہرا دینا شروع کیا ہے، گردشِ ایام اتنی سخت نہیں رہی۔ ;)
  15. تیسرا درویش

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    شہزادے آپ اس بات کا دھیان تک دل میں مت لائیے گا۔ اُن سے ملنے کا تو کیا کہئے جگر خود سے ملنے کو زمانہ چاہئے
  16. تیسرا درویش

    خاصانِ خدا کے اشعار

    یہ شعر امام احمد رضا بریلوی کا ہی ہے۔ نعت شریف کا مطلع یوں ہے: واہ کیا جودو کرم ہے شہِ بطحا تیرا ( صل اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم) نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا ( صل اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم)
  17. تیسرا درویش

    نہ شود نصیبِ دشمن، کہ شود ہلاکِ تیغت سرِ دوستاں سلامت، کہ توُ خنجر آزمائی

    نہ شود نصیبِ دشمن، کہ شود ہلاکِ تیغت سرِ دوستاں سلامت، کہ توُ خنجر آزمائی
  18. تیسرا درویش

    خامشی اچھی نہیں، انکار ہونا چاہئے یہ تماشہ اب سرِ بازار ہونا چاہئے

    خامشی اچھی نہیں، انکار ہونا چاہئے یہ تماشہ اب سرِ بازار ہونا چاہئے
  19. تیسرا درویش

    واہ!

    واہ!
Top