اچھی شراکت ہے بہت شکریہ جناب کاشفی صاحب ۔
----------------------------------------------------------
خاص کر جناب وارث صاحب سے اس پر رہنمائی کا طلب گار ہوں اس پر روشنی ڈالیں کے ایطا کا اطلاق یہاں پر ہو گا یا نہیں ۔
میری ناقص رائے یہ ہے کے نہیں ہو گا ۔ پھر بھی میں چاہوں گا آپ اس پر کچھ...