نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا" چانٹا گر اک جڑا نہیں ہوتا "چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ" اے صنم اتنا تیرا کالا مُنہ "شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے" بریانی چپکے سے تری ہم بھی اڑا گئے "رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح" شادی کہیں جو آپ کی ہو گی مری طرح جب گھونگھٹ ہٹایا تو دلہن نے یہ کہا "لو...
  2. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    بے خطر جیب سے میری روپے وہ لے بھاگی " عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی" کبھی چمٹی ہوئی بیوی بھی یاد آتی ہے شوہر کو "کھٹک سی ہے جو سینے میں غمِ منزل نہ بن جائے" اس کا ابا قریب ہے شاید " جاں کرے ہے اب اضطراب بہت" بیوی کے جب ہاتھ موبائل مرا لگ جاتا ہے "مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا " "سن تو...
  3. عرفان سعید

    آؤ قافیے بنائیں

    اسناد آباد ایجاد صیاد بیداد الحاد جلاد روداد افراد معیاد اعداد اولاد فولاد فرہاد ہمزاد برباد
  4. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "میں ہی اپنا محتسب بن جاؤں ورنہ دوستو" نیب نے پکڑا تو جیلوں میں مجھے دیکھے گا کون "دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں" دس دن سے پہنے موزے سے ابکائی آتی ہے "یہ مُشتِ خاک، یہ صرصر، یہ وسعتِ افلاک " لغت کو سامنے رکھ کر نہ اتنا بن چالاک "متاعِ قلب و جگِر ہیں، ہمیں کہیں سے ملیں" بے شک...
  5. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بہت شکریہ مسجدوں میں کسی حد تک انتظام تو موجود ہے۔ لیکن حسن کے لیے پاکستان سے ایک قاری صاحب آن لائن روز سکائپ پر پڑھاتے رہے ہیں۔ میں اور بیگم گھر میں روز سبق کی دہرائی بھی کرواتے ہیں اور سنتے بھی ہیں۔
  6. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    عید کا دن ہے نہا آج تو لے اے ظالم "رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے" ڈنڈے کھائے میں نے تیرے بھائیوں سے جس جگہ "مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے " "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے " ہم کو اب تک امتحانوں کا زمانا یاد ہے ڈراموں میں اسے روتے ہوئے دیکھا، کہاں ورنہ "ہزاروں سال نرگس...
  7. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    "لطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں " سات بہنیں اور ماں میرے نہ ہوں گر ہم نشیں "آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی" میں نے بریڈ اور بٹر، ساتھ میں جام رکھ دیا کل سے کموڈ پر میں ہوں بیٹھا حجاب میں "ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں" آج یورپ میں کھلا دے دیس کے کچھ آم تو "دوڑ پیچھے کی طرف...
  8. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    محفل کی چودہویں سالگرہ پر ایک لڑی میں سو سے کچھ زیادہ مصرعوں پر مزاحیہ گرہیں لگائیں۔ سوچا کہ سب کو ایک جگہ ایک لڑی میں اکٹھا کر دیا جائے۔
  9. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    اللہ کے فضل و کرم سے حسن نے دوسری بار ناظرہ قرآن مجید ختم کر لیا۔ اس دوران آدھا تیسواں پارہ حفظ کیا۔ سورۃ الملک حفظ کی۔ اب سورۃ الرحمن تقریبا یاد کر لی ہے۔ ساتھ ساتھ اب قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ ماشاء اللہ!
  10. عرفان سعید

    غزل حقیقی یا مجازی

    وضاحت کا بہت شکریہ
  11. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہاں ذہن میں کچھ تحفظات موجود ہیں۔ پیغام پہنچنے اور اس پر شرحِ صدر ہو کر ایمان لانے میں فرق ہے۔ پیغمبروں کا بھی معاملہ یہ ہے کہ انہوں نے صرف پیغام پہنچایا ہی نہیں بلکہ اسے آخری درجے میں واضح کر دیا۔ اور ہر قوم کے لیے اس کی مدت بھی مختلف رہی ہے۔ اس کے بعد پیغمبروں کی مرضی سے نہیں بلکہ اللہ کے...
  12. عرفان سعید

    غزل حقیقی یا مجازی

    حقیقی مجازی تو بعد میں، پہلے تو یہ بتائیے کی کیا یہ غزل ہے؟
  13. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    عقلِ عام کی روشنی میں دیکھا جائے تو مثال کے طور پر ایک شخص پر خدا کا پیغام مکمل واضح ہو گیا اور اب وہ جانتے بوجھتے اس کا انکار کر رہا ہے تو اسے قرآن کی اصطلاح میں کافر ہی کہا جائے گا۔ لیکن ایک شخص تک پیغام پہنچا ہی نہیں یا واضح ہی نہیں ہوا تو عقل تقاضا کرتی ہے کہ اسے اسی درجہ میں نہ رکھا جائے۔...
  14. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    اگر محفل لے متعلق کچھ دریافت کرنا ہے تو ذیل کے لنک میں بھی پوچھ سکتے ہیں۔ محفل فورم ٹیوٹوریل
  15. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    وضاحت کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ غیر مسلم اور کافر کا ایک ہی معنی ہے یا دونوں میں کوئی فرق ہو گا؟
  16. عرفان سعید

    مائرز برگز شخصی امتحان

    "ریلو" لگانے کا تکلف ہی کیا آپ نے :)
  17. عرفان سعید

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    ایک اور زاویے سے کٹ کاپی پیسٹ نہ ہوتا تو زلفیں دراز ہوتیں خامہ فرسائی کی نوبت نہ آتی گویائی کے ساتھ ناخوشگوار تعفن ہوتا :)
  18. عرفان سعید

    مائرز برگز شخصی امتحان

    میں نے تو کئی بار ٹیسٹ دیا اس شوق میں، لیکن نتیجہ وہی رہا۔ آپ کو کیا معلوم کہ کفر کے لیے کوئی اتنا بھی مرتا ہے۔ :)
  19. عرفان سعید

    مائرز برگز شخصی امتحان

    فی الحال تو یہ محفلی کافروں کا دھڑا لگ رہا ہے! :)
Top