نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    50 مراسلے مکمل ہونے پر یہ اختیار خود بخود آپ کو مل جائے گا۔ آپ کی تاریخِ رکنیت اور مراسلوں کو دیکھتے ہوئے آٹھ دس سال بعد کی امید رکھنی چاہیے۔ :)
  2. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میری رائے میں اس تاریخی قضیے کی بِنا دراصل یہی ہے۔ ایک شخص نبی ہونے کا دعوی کرے، رسول ہونے کا دعوی کرے یا خدا ہونے کا دعوی کر ڈالے، تو عام طور پر یہی ہوتا آیا ہے کہ لوگ لعن طعن کریں گے اور اگر ممکن ہو تو قانون حرکت میں آجائے گا، اور کچھ عرصے بعد معاملے کی محض تاریخی حیثیت ہی رہ جائے گی۔ لیکن...
  3. عرفان سعید

    مسلمان مُلک میں پنجابی میں بات !!

    آپا جی کی گاڑی آپ نے تو نہیں روکی؟ :)
  4. عرفان سعید

    نعیم صدیقی نعت: عالمِ خاک میں اک حشر اٹھانے والے ٭ نعیم صدیقیؒ

    سبحان اللہ! سبحان اللہ طویل نعت ہے لیکن کس خوبی سے کہی ہے کہ پڑھتے ہوئے طوالت کا احساس تک نہیں ہوتا۔ اس مصرعے میں شاید ٹائپو ہے؟
  5. عرفان سعید

    ٹھیک سمجھے ہو اے خان!

    ٹھیک سمجھے ہو اے خان!
  6. عرفان سعید

    غزل: خداوندا ہلالِ نو مہِ کامل نہ بن جائے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    بہت خوب! پہلا مصرع بالِ جبریل میں اقبال کی غزل سے مستعار لیا گیا ہے۔ اصولی طور پر کیا واوین میں نہیں ہونا چاہیے؟
  7. عرفان سعید

    مجھے طوفان حوادث سے ڈرانے والو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حادثوں نے تو مرے ہاتھ پہ بیعت کی ہے ٭ (راحت اندوری)

    مجھے طوفان حوادث سے ڈرانے والو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حادثوں نے تو مرے ہاتھ پہ بیعت کی ہے ٭ (راحت اندوری)
  8. عرفان سعید

    کیا عجب سلسلہ رہا دل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

    اصل مراسلے میں تدوین کر لیں۔
  9. عرفان سعید

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    کتب بینی فن لینڈ کے باشندوں کی امتیازی خصوصیت ہے۔ محض 55 لاکھ آبادی والے ملک میں آن لائن کی تمام سہولتیں میسر ہونے کے باوجود، یہاں کی اکثریت کتابیں خرید کر ہی پڑھنا پسند کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دنیا کا بہترین لائبریری نیٹ ورک مطالعہ کے ہر ممکن مواقع فراہم کرتا ہے۔ ربط
  10. عرفان سعید

    امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی!

    امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی! 47 سال پہلے گم ہوجانے والی انگوٹھی ملنے کی خبر سن کر ڈیبرا آبدیدہ ہوگئیں (فوٹو: انٹرنیٹ) پورٹ لینڈ: یہ واقعہ 1973ء کا ہے جب امریکی ریاست مین کے ہائی اسکول میں پڑھنے والی ایک نوجوان لڑکی کو اس کے محبوب نے تحفے میں ایک انگوٹھی دی، جو...
  11. عرفان سعید

    محفل کی روح سے ملاقات

    مجھے تو احوالچہ نما لگ رہا ہے۔ :)
  12. عرفان سعید

    روزمرہ زندگی کی کوئی ایسی بات جو آپ کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئی ہو

    دو دن پہلے بیٹے کو ڈینٹسٹ نے دانتوں پر بریسز لگائے تو بیٹے نے شکایت کی کہ ٹھیک سے بولا نہیں جارہا۔ بیگم نے بیٹے سے کہا، "بیٹا کم بولا کرو"۔ میں نے فورا بیگم سے کہا " آپ بھی دانت چیک کروائیں کہ ہو سکتا ہے آپ کو بھی بریسز لگ جائیں" :)
  13. عرفان سعید

    علم ریاضی اور علم شاعری

    شاعری کے زمرے کی لڑی دیکھتے ہوئے میں رواروی میں "جذب و مجذوب کا قالب" پڑھ گیا! :)
  14. عرفان سعید

    علم ریاضی اور علم شاعری

    میں ریاضی سکھانے کو تیار ہوں! :)
  15. عرفان سعید

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بہت مبارک ہو محمد خلیل الرحمٰن بھائی
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بچپن میں شغل میں کھیلا کرتے تھے۔
Top