حکماء یا ڈاکٹرز بھی آج اپنے فرائض سے غفلت برت رہے ہیں۔ ہسپتال جائیں تو ڈاکٹر نسخہ لکھ کر یہی کہے گا کہ دوائی لیکر مجھے دکھانا۔ جس کا مقصد دیکھنا ہوتا ہے کہ کس میڈیکوز سے کمیشن وصول کرنی ہے۔
جہاں تک ان ویڈیوز کا سوال ہے تو آج کل پاکستانی چینل عوام کو حقیقت کے برعکس امریکہ مخالف خبروں کی ترسیل کر رہی ہے۔ ان خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ :rollingonthefloor:
میں پہلے بھی واضح کر چکا ہوں کہ اسے نفی نہ لیا جائے میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی اس کو حلال کہتا ہے تو وہ اپنے گھر والوں کے بارے میں اس فعل کو گوارہ کر سکتا ہے یا نہیں۔