بھیا بہت بہت اچھی یادیں شئیر کی ہے۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔
بچپن کی لوریاں اور کہانیاں تو مجے بابا ہی سناتے تھے۔۔۔۔
ماں کی عظمت کا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔۔نہ ہی ہم اس کا حق ادا کر سکتے ہیں۔۔جنت ہر مسلمان کی منزل ہے اور اسے ماں کے قدموں تلے رکھ دینے سے پتہ چلتا ہے اللہ کی نظر میں ماں کے رشتے کی کیا اہمیت...