نتائج تلاش

  1. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    میں بھی جیمز ہیڈلے چیز کے ناول تحریری شکل میں دیکھنا چاہتا ہوں ۔ لیکن اکیلے میرے لیے یہ کرنا ناممکن ہے ۔ اگر محفل کے دوست یہ کام کر سکیں تو مجھے بہت خوشی ہو گی ۔
  2. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    میں جلد ہی چیز کے مزید تراجم اپلوڈ کروں گا۔اگر بجلی نے وفا کی۔ کل ایک اور ترجمعہ آ جاے گا۔ ویسے ابھی میری ترجیح انگلش ناول مکمل کرنے کی ہے۔ چیز کے ناولوں پر مبنی فلموں کی معلومات آپ کو یہاں سے مل سکتی ہے۔ http://www.hadleychase.co.nr/ ان میں انڈین اور انگلش دونوں فلمیں شامل ہیں۔ لنک...
  3. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    معزرت چاہتا ہوں بھائی پہلے کے جواب پر کامران سیریز کے پبلشر کا اڈریس یہ ہے ۔ کامران سیریز ، ڈی۴۷۶، اقبال روڈ، راولپنڈی اشرف بک ایجنسی کا اس سے کوئی تعلق نہیں یہ تراجم ۷۰ء اور ۸۰ء کی دہائی میں شائع ہوا کرتے تھے۔ اب یہ سلسلہ بند ہو چکا ہے۔
  4. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    خلیل بھائی آپ تو تصویر میں ابھی بھی نوجوان ہی ہیں ۔ آپ کو اگر میری سائٹ پسند آئے تو وہاں تبصرہ ضرور کیجئے گا ۔ الیسٹیئر میکلین کو میں نے بھی پڑھا ہے لیکن صرف تراجم ۔ وہ بھی اچھا لکھتا تھا لیکن چیز میرا ہمیشہ سے پسندیدہ ہے.
  5. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    جی نہیں یہ کامران سیریز اشرف بک ایجنسی راولپنڈی کا ماہوار سلسلہ تھا جس میں ہر ماہ مختلف مغربی ناول نگاروں کے تراجم شائع ہوتے تھے۔
  6. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    جیمز ہیڈلے چیز کا تعارف. جیمز ہیڈلے چیز کا والد نوآبادیاتی ہندوستانی فوج میں کرنل کے عہدے پر فائز تھا۔ جیمز لندن میں پیدا ہوا تھا۔ مزید تعلیم کے لیے اسے کلکتہ بھیج دیا گیا۔ اس نے اٹھارہ سال کی عمر میں گھر کو خیر آباد کہہ دیا اور ایک کتب فروش کی دکان پر نمائندے کی حیثیت سے بعدازاں خود ایک کتب...
  7. جیمز ہیڈلے چیز

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    جیمز ہیڈلے چیز میرا پسندیدہ ناول نگار ہے ۔ کیا کسی اور کا بھی ہے ؟ جیمز ہیڈلے چیز کے ناول اردو اور انگریزی زبان میں یہاں مل سکتے ہیں۔ http://jhchase.blogspot.com
  8. جیمز ہیڈلے چیز

    jasoosi novel writers

    جیمز ہیڈلے چیز کے ناول اردو اور انگریزی میں یہاں پڑھے جا سکتے ہیں۔http://jhchase.blogspot.com
Top