نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہمارا کام ہی ایسا ہے کہ فائلز اسی طرح بکھری رہتی ہیں۔ کیونکہ یہ عارضی فائلز ہوتی ہیں ایک دو دن بعد حذف اور پھر کچھ ہی دنوں میں پھر سے ڈیسک ٹاپ بھرنے لگتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر تو بہت سلیقے سے رکھتا ہوں۔ :)
  2. تجمل حسین

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    میں نے زین فورو کبھی استعمال نہیں کیا اور میں یہ پلگ ان ڈاؤنلوڈ بھی نہیں کرسکتا۔ کیونکہ میں نے زین فورو کا خریدار نہیں ہوں۔ باقی جو کرسکا وہ ضرور کروں گا۔
  3. تجمل حسین

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    اس سلسلہ میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتا۔ البتہ ایک مشورہ ہے کہ ایسا مت کریں۔ کیونکہ اگر کوئی سست رفتار کنکشن کے ذریعے فورم پر آئے گا تو فورم مزید سست ہوجائے گا۔ ہاں ایسا کرلیجئے کہ سائیڈ بار یا کونے میں فانٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط دے دیں تاکہ جو چاہے وہ فانٹ انسٹال کرلے۔ اور جو نہ کرنا چاہے اس کے...
  4. تجمل حسین

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    وعلیکم السلام! اس کے لیے آپ کو درج ذیل ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔ 1۔ اپنے ایڈمن پینل میں لاگ ان کیجئے۔ 2۔ دکھائی دینے والی آپشنز میں سے سٹائلز پر کلک کیجئے۔ 3۔ Create New Style کے بٹن پر کلک کریں۔ 4۔ ٹائٹل میں سٹائل کا نام لکھیں۔ مثلاََ Urdu Style 5۔ Save Styleکے بٹن پر کلک کریں۔ 6۔ ظاہر ہونے...
  5. تجمل حسین

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    مسئلہ برقرار ہے۔
  6. تجمل حسین

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    محترم اس مسئلے کا کوئی حل نکلا یا نہیں؟
  7. تجمل حسین

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    سعود بھائی زین فورو پر تو یہ simunaqv کا بتا رہے ہیں۔ کیا یہ کوئی اور ہے یا نبیل بھائی خود ہی یہ نام استعمال کرتے ہیں۔
  8. تجمل حسین

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    ایسے نہیں بلکہ @ کے نشان کے بعد بغیر وقفہ (سپیس) دیے لکھیں۔ ایسے @ ابن سعید تو یہ یوں ہو جائے گا۔ ابن سعید
  9. تجمل حسین

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    بہت شکریہ بلال صاحب۔ مگر ایک سکرین شاٹ پانچ منٹ میں؟ :doh:
  10. تجمل حسین

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    یہ لینکس منٹ میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔
  11. تجمل حسین

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    تو ڈر کس بات کا؟ کھا لیجئے۔
  12. تجمل حسین

    صرف کال اور ایس ایم ایس نہیں بلکہ انٹرنیٹ بھی۔ کال اور ایس ایم ایس تو اضافی سہولت ہے۔ بل آپ کی...

    صرف کال اور ایس ایم ایس نہیں بلکہ انٹرنیٹ بھی۔ کال اور ایس ایم ایس تو اضافی سہولت ہے۔ بل آپ کی سم پیکج کا ہی ہوگا۔ یو۔ایس۔بی ڈیوائس صرف ایک بار ہی خریدنا ہوگی۔ یہ لاہور سے مل جاتی ہے۔ میری معلومات کے مطابق ہوم ڈیلیوری بھی کرتے ہیں۔
  13. تجمل حسین

    بھائی جی۔ ماہانہ چارجز تو آپ کی سم کے کنکشن کے مطابق ہی ہوں گے۔ جیسا کہ میں نے بتایا کہ یہ ہر...

    بھائی جی۔ ماہانہ چارجز تو آپ کی سم کے کنکشن کے مطابق ہی ہوں گے۔ جیسا کہ میں نے بتایا کہ یہ ہر نیٹ ورک کی سم سپورٹ کرتی ہے۔ یعنی سم پر پیکج لگائیں اس میں ڈالیں اور لطف اٹھائیں۔ یہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ کے لیے ہی ہے۔ موبائل پر وائی فائی کے ساتھ سپورٹڈ ہے۔
  14. تجمل حسین

    یعنی آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے کال یا ایس ایم ایس بھیج بھی سکتے ہیں اور وصول بھی کرسکتے ہیں۔

    یعنی آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے کال یا ایس ایم ایس بھیج بھی سکتے ہیں اور وصول بھی کرسکتے ہیں۔
  15. تجمل حسین

    جی بالکل۔ اب تو اور بھی آسانی ہوگئی ہے۔ بالکل EVO کی طرح کی ڈیوائس بازار سے مل جاتی ہے۔ اس میں...

    جی بالکل۔ اب تو اور بھی آسانی ہوگئی ہے۔ بالکل EVO کی طرح کی ڈیوائس بازار سے مل جاتی ہے۔ اس میں ہر نیٹ ورک کی سم کام کرتی ہے اور ساتھ SD کارڈ کی سپورٹ بھی ہے۔ مجھے جو قیمت معلوم ہوئی ہے وہ 2000 روپے ہے جبکہ وائی فائی کی سہولت کے ساتھ 2500 روپے ہے۔ بالکل ایوو کی طرح ہی کام کرتی ہے۔
  16. تجمل حسین

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    گریٹ۔ ہوسکتا ہے کچھ اسے گریپ فروٹ کے نام سے جانتے ہوں۔
  17. تجمل حسین

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    صرف یہ کہہ کر جان مت چھڑائیے۔ اپنے ڈیسک ٹاپ کی تصویر بھی شیئر کیجئے۔
  18. تجمل حسین

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    کیا اس کتاب کا فانٹ نستعلیق نہیں ہوسکتا ؟
Top