نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    دھنک رنگ عید

    عید سب کے لیے اور عیدی بچوں کے لیے :)
  2. عبد الرحمٰن

    جو سماں باہر ہے میرے، وہ سماں اندر نہیں۔۔ لامکاں باہر ہوں لیکن لامکاں اندر نہیں۔۔

    جو سماں باہر ہے میرے، وہ سماں اندر نہیں۔۔ لامکاں باہر ہوں لیکن لامکاں اندر نہیں۔۔
  3. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    میری خوشیوں سے وہ رشتہ ہے تمہارا اب تک عید ہو جائے اگر عید مبارک کہہ دو نعمان شوق
  4. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    میرے سرخ لہو سے چمکی کتنے ہاتھوں میں مہندی شہر میں جس دن قتل ہوا میں عید منائی لوگوں نے بہادر شاہ ظفر
  5. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے چمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے محمد اسد اللہ
  6. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    کہیں ہے عید کی شادی کہیں ماتم ہے مقتل میں کوئی قاتل سے ملتا ہے کوئی بسمل سے ملتا ہے ترجمہ داغؔ دہلوی
  7. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتی تو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی انور شعور
  8. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    عید ہے قتل مرا اہل تماشا کے لیے سب گلے ملنے لگے جب کہ وہ جلاد آیا داغؔ دہلوی
  9. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    بادباں ناز سے لہرا کے چلی باد مراد کارواں عید منا قافلہ سالار آیا جوشؔ ملیح آبادی
  10. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    آپ ادھر آئے ادھر دین اور ایمان گئے عید کا چاند نظر آیا تو رمضان گئے شجاع خاور
  11. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    آج بھر عید کارڈمیں اُس نے لفظ اک بے دھیان لکھا ہے، عید پھر میری کرکری کر دی مُجھ کو بھر بھائی جان لکھا ہے
  12. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ہماری عید ہے ہم ہر طرح منائیں گے ہمیں شیخ کے فتوے پہ اعتبار نہیں ہمارے ڈپٹی کمشنر نے چاند دیکھا ہے ہمیں خبر ہے کہ وہ غیر ذمہ دار نہیں
  13. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    جس عید میں کہ یار سے ملنا نہ ہو نظیرؔ اس کے اپر تو حیف ہے اور صد ہزار آہ
  14. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    دلوںمیں پیار جگانے کو عید آئی ہے ہنسو کہ ہنسنے ہنسانے کو عید آئی ہے مسرتوں کے خزانے دیئے خدا نے ہمیں ترانے شکر کے گانے کو عید آئی ہے مہک اٹھی ہے فضا پیرہن کی خوشبو سے چمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے خوشا کہ شیر و شکر ہو گئے گلے مل کر خلوص دل ہی دکھانے کو عید آئی ہے اٹھا دو دوستو اس...
  15. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    اپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید سیفی سرونجی
  16. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    آئی عید و دل میں نہیں کچھ ہوائے عید اے کاش میرے پاس تو آتا بجائے عید حاتم شیخ ظہور الدین
  17. عبد الرحمٰن

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو اک ہمارا ہی نصیب ہڈیاں تڑوا گیا! چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک چاند کا ابا وہاں پہ آ گیا
  18. عبد الرحمٰن

    عید کارڈ

    عید کارڈ کے بعد عیدی تو بنتی ہے
Top