نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    اجی کہنا یہ تھا کہ انگلینڈ نے پھوپھو کا کردار ادا کیا ہے 1947 میں بھی خود با ہر نکل گئے اور ہمیں لڑوا دیا اور ہم آج تک کشمیر پر لڑ رہے ہیں ،اب سیمی فائنل میں خود باہر ہو کر ہمیں پھر ہندوستان سے لڑوایا جا رہا ہے ۔۔۔:D:D:D:D اب ہندوستان بھی 1971 کی طرح خود باہر ہو کر ہمیں بنگلہ دیش سے لڑوا سکتا...
  2. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    شوہر افطار سے پہلے دعا کر رھا تھا اور کچن میں کھڑی اس کی بیوی سن رھی تھی. شوھر نے ھاتھ اٹھائے اور اپنے ایک دوست کے لئے دعا کی، "یا اللہ میرے دوست کی جلدی سے شادی کروا دے". بیوی نے آواز دی کہ افطار کا وقت قبولیت کا ھوتا ھے ، اپنے الفاظ دھیان سے ادا کریں. شوھر نے کچھ سوچا اور دوبارہ ھاتھ اٹھایا،...
  3. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    استاد شاگرد سے! جس آدمی کو سنائی نا دے اسے انگلش میں کیا کہتے ہیں شاگرد! جو مرضی کہہ دو اس کو کونسا سنائی دے گا :confused::unsure:o_Oo_O
  4. عبد الرحمٰن

    دونوں یار ایک ساتھ ہی عزت جمع کر رہے ہیں

    دونوں یار ایک ساتھ ہی عزت جمع کر رہے ہیں
  5. عبد الرحمٰن

    جسے دشمن سمجھتا ہوں وہی اپنا نکلتا ہے

    جسے دشمن سمجھتا ہوں وہی اپنا نکلتا ہے
  6. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    اس مجمعے میں وہ انسان کون ہیں جو فری کا دودھ پی کر کہے مجھ سے نہیں دیکھا جاتا ایسا حادثہ
  7. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    ویسے ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے اس محفل کے بارے میں جو بندہ یا بندی معطل ہو جاتا ہے اس کی لڑی پر مراسلات کی تعداد ایک دم سے بڑھ جاتی ہے ایسا کیوں ؟؟
  8. عبد الرحمٰن

    شادی سے پہلے و شادی کے بعد

    محمد تابش صدیقی محمد آصف بلوچ صادق انصاری
  9. عبد الرحمٰن

    شادی سے پہلے و شادی کے بعد

    محمد وارث محمداحمد محمد احمد رضا ایڈووکیٹ
  10. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    دو پیچ پڑھنے پڑھے آپ ہی لکھ دیتے شاعر نامعلوم ہے شکریہ رہنمائی کے لیے بھائی جان
  11. عبد الرحمٰن

    شادی سے پہلے و شادی کے بعد

    ⁠⁠⁠⁠⁠(شادی سے پہلے) تُم جَو ہَنستی ہَو تَو پُھولُوں کی اَدا لَگتی ہَو، اَور چَلتی ہَو تَو اِک بادِ صَبا لَگتی ہَو، دَونُوں ہاتُھوں میں چُھپا لیتی ہَو اَپنا چَہرہ مَشرِقی حُور ہَو دُلہَن کی حَیا لَگتی ہَو، کُچھ نہ کَہنا مَیرے کَندھے پہ جُھکا کَر سَر کَو، کِتنی مَعصُوم ہَو،تَصوِیرِ وَفا لَگتی ہَو،...
  12. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے یہ شعر کی اصل کیا ہے مطلب شاعر کون ہے ؟؟
  13. عبد الرحمٰن

    === پاکستان فائنل میں ===

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہےکہ ہم فائنل میں پہنچ گئے۔ ایک وقت تھا کہ انہی صفحات پر ٹیم کا مذاق اڑایا جارہاتھا، لطیفے بنائے جا رہے تھے۔ مگر آج۔۔۔۔۔ آج شاہین پھر آسمان کی وسعتوں میں محو پرواز ہیں۔۔۔۔ ہم ایسی ہی قوم ہیں سائیں! آئیے منہ میٹھا کرتے ہیں۔ ایک بکی (جواری) نے خواب میں سونے اور ہیرے جواہرات...
  14. عبد الرحمٰن

    يا اللہ! میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے بچا، اور ہم سب کو...

    يا اللہ! میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے بچا، اور ہم سب کو اپنا شکرگزار اور عبادت کرنے والا بنا دے! آمین
  15. عبد الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    کمال کا آوٹ ہوا ہے نواب اظہر پُرانی عادت
  16. عبد الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    95 سکور 16 اوور مکمل بغیر کیسی نقصان کے
Top