*یااللہ* آسودگی اور تنگی میں ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کر دے.
*یاالله!* زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سے کہیں بہتر ھیں.
*ياالله!* همارے نصیب میں وہ عطا کرجو همارے لیئے بہتری کاباعث ھو، اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما. دنيا اور آخرت کی ساری بھلائیاں عطا فرما اور خاتمه بالإيمان...