نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    دعا ہے اب خیریت سے یہ گاڑی چلے
  2. زھرا علوی

    شام

    شاید وہ ایسی صدائیں ہیں جنھیں ہمارے کان نہیں سن سکتے ہاں دل سن سکتا ہے اسی لیے خاموش صدائیں کہا۔۔۔ بہرحال آساتذہ کی رائے یقیننا مقدم ہے
  3. زھرا علوی

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    خوش آمدید محسن علی صاحب:):):):) بلاشبہ آپ ایک اچھے فورم پر آئے ہیں اور اردو پہلی بار لکھ رہے ہین یہ بھی اندازہ ہو گیا ہے فکر نہ کریں جن اساتذہ کے ہاتھ آپ چڑھے کے وہ آپ کی اردو بلکل ٹھیک کر دیں گے:):):) یہاں آپکو بہت با کمال لوگ ملیں گے سو خوش آمدید پھر سے:)
  4. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    ہممممم سفارتی تعلقات ہیں تو پھر خفیہ باتوں کے حوالے سرِ عام نہیں دیتے ورنہ لوگ شک میں پڑ جاتے ہیں۔۔۔
  5. زھرا علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    گرو جی کیا ہو گیا ہے یہاں بیت بازی چل رہی ہے۔۔۔۔:mad:
  6. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    تو کون پچھلی باتیں دوہرا رہا ہے گرو بھائی
  7. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    آگے چلیے نیا دور شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔
  8. زھرا علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    "تنہا ہوا تو سارے زمانے سے کٹ گیا پھر اپنے ہی وجود کے حصوں میں بٹ گیا"۔۔۔۔۔
  9. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ء سے تو کچھ بننا نہیں چلیں اب ی کی باری ہے
  10. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    عبید انکل اب دیکھیے ذرا ان مصرعوں کو۔۔۔کیا ٹھیک ہیں یا میں نے مزید بخیئے ادھیڑ دیئے ہیں۔۔۔:( جو نویدِ بہارِ نو ہے اسی ہری رت کی نمو ہو تم شاید یا پھر جو بہاروں کے رخ کی یے لالی اسی رت کی نمو ہو تم شاید اور یا مری ذات کا ہے یہ پرتو یا کہ پھر ہو بہ ہو ہو تم شاید
  11. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    یہ کون سے خفیہ مکالمے چل رہے ہیں یہاں :rolleyes:
  12. زھرا علوی

    شام

    شکریہ سارہ :)
  13. زھرا علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    گرو جی غالبا اگلا لفظ "ن" تھا۔۔۔۔۔:rolleyes:
  14. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    "ن" کہاں گیا بھئی عندلیب؟:rolleyes: آج خیر تو ہے؟؟؟؟؟؟
  15. زھرا علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ محبت بھی ایک نیکی ہے اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں۔۔۔۔۔
  16. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    فی الحال تو نہیں ہے مگر ہو بھی سکتا ہے۔۔۔:grin:
  17. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    عین موقعے پر پکڑنا پڑے گا جا کر، کیوں عندلیب؟:rolleyes:
  18. زھرا علوی

    شام

    یہ نظم میں نے بی ایس سی کے پہلے سال میں اپنی زولوجی کی کلاس لیتے ہوئے کہی تھی۔۔۔ چند ایک تبدیلیاں پوسٹ کرتے ہوئے بھی کیں ہیں
  19. زھرا علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اک تبسم ہے میرے ہونٹوں پر یہ مری گمشدہ جوانی ہے
Top