نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اے کاش نیازی صاحب بھی ایک جیسے ہی رہتے۔ حکومت بنانے کی شدید خواہش نے انہیں اپنی روح تک بیچ دینے پر مجبور کرگئی۔ بائیس سال اور لگاتے لیکن عوامی طاقت کے ذریعے حکومت حاصل کرتے، نہ کہ جنرل صاحب کی مہربانی سے۔ اگر ایسا کرتے تو آج ان پر یو ٹرن خان کی بھپتی نہ فٹ ہوتی۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    کراچی سرکلر ریلوے: ضرورت پڑی تو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو بھی بلائیں گے، چیف جسٹس حسیب بھٹی 10 نومبر 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate سپریم کورٹ نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا— فائل فوٹو: بشکریہ سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے کراچی سرکولر ریلوے کے معاملے پر چیف...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    اس تباہی کے بعد کوئی پوچھے تو کہہ دینا نیازی آیا تھا!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    نواز شریف کا یہ قول بھی کرسی نشین ہوا کہ پاکستان میں حکومت بالائے حکومت موجود ہے۔ نیز آئی ایس پی آر کا یہ قول بھی غلط ثابت ہوا کہ فوج کا رینک اور فائل اپنے سربراہان کے پیچھے کھڑا ہے۔ جنرل صاحب نے خود تسلیم کرلیا کہ فوجی افسران کی ماورائے آئین حرکتوں کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چائے کی پیالی کے پیچھے دردناک کہانی

    بہنا! ہم عرض کریں کہ "آپ کے کالم" زمرہ کاپی پیسٹ کے لیے نہیں ہے۔ اگر آپ اپنا طبعزاد کالم اس زمرے میں پیش کریں تو بہتر ہوگا۔ آپ ک یہ تمام کاپی پیسٹ کسی موزوں زمرے میں پیش فرمائیے ۔ سرِ دست آپ کے یہ کاپی پیسٹ کسی دوسرے زمرے میں منتقل کردئیے جائیں گے لیکن اگلی بار غلط زمرے میں پیش کیے ہوئے مضامین...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    کیا عمران نیازی کو کچھ شرم آئے گی؟ وہ جو فرماتے تھے کہ یہ کامیڈی لگتی ہے۔ چونکہ ان کو سیلیکٹ کرنے والے اس معاملے میں موجود تھے اس لیے وہ اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے تھے۔ جنرل صاحب کی انکوائری نے ثابت کردیا کہ کچھ باوردی فوجی اس معاملے میں اآئینی حدود سے آگے بڑھ گیے تھے۔ اپوزیشن کا موقف بھی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

    لوگ جمہوریتوں میں رہتے ہوئے بھی آمریت کے راگ الاپیں تو اسے کیا کہا جاسکتا ہے۔ بنیادی جمہوریتوں کے نام پر آمریت اسلامی شورائیت کے نام پر آمریت کمال اتاترک کے نام پر آمریت اور اب سیم پیج کے نام پر آمریت۔ (نام لینا منع ہے کیونکہ اس طور غدار ٹھہرتے ہیں)
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

    اس اعداد کے گورکھ دھندے میں کھوکر آپ لوگ کپتان کی فارن فنڈنگ کا تذکرہ بھول جائیں۔ اسے لانے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا۔ حکیم سعید شہید پہلے ہی لکھ گیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    ہمارے ناہنجار بلے عرف "یومی" نے کھانا چھوڑ رکھا ہے۔ جب تک ہم اس کے لیے ابالی ہوئی مرغی کے نوالے بناکر اس کے منہ کے سامنے نہیں لے جاتے، وہ اپنے سامنے رکھی ہوئی پلیٹ سے اٹھاکر کھانا نہیں کھاتا۔ اسے بھوکا رکھ کر بھی دیکھ لیا۔ بھوکا ہو تو زیادہ نخرے اُٹھواتا ہے۔ پیار بھرے لہجے میں آٹھ دس بار بلاؤ تب...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میں جب بھی فون کرتا ہوں ، وہی انگیج ٹوں ٹوں ٹوں- نوید ظفر کیانی

    نوید بھائی! کہاں ہیں آپ؟ اپنی مزیدار شاعری محفل میں شریک کرتے رہیے۔ ہوسکے تو اپنا میگزین بھی شریکِ محفل کیجیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اپنے ہر جنم میں آپ نے محفل میں پھول کھلائے ہیں۔ دو لاکھ ساڑھے سات ہزار مراسلے!!! بہت خوب۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    میں ذرا امپائر کے پاؤں پکڑتا ہوں۔ تم اتنے اپنی بڑھکیں جاری رکھو۔ سپریم کورٹ سے احتساب کمیشن بنواکر ان سب کو اندر کروائیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    ایک بار پھر آپ نے بغیر پڑھے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ غلطی نوٹ فرمائیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    اس لڑی میں پوسٹ کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل گزارشات پر بھی غور کرلیجیے . اوراد و اذکار زبان سے ادا کرنے کے لیے ہیں ۔دسیوں مرتبہ کاپی پیسٹ کردینے سے نہ پڑھنے کا ثواب ملے گا اور نہ لکھنے کا۔ ۔ ایک دن میں کسی بھی ذکر کو ایک مرتبہ لکھ کر اپنی اسی پوسٹ کو سو مرتبہ پڑھ لیجیے، زیادہ ثواب ملے گا۔ ۔ ایک وقت...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    اوہ اچھا! وہی ہے تو پھر ٹھیک ہے ۔ ہم سمجھے شاید وہ۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    سر جی جب اوکھلی میں سر دیا تو موسل سے کیا ڈر۔ ویسے تو ٹھیک ہی ہے، بس کچھ پرانے جان کو آجاتے ہیں!!!
Top