نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ہوئی ہے زاغ میں پیدا بلند پروازی :)
  2. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    اسے پنجہ کہہ سکتے ہیں؟
  3. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    کالا والا نر اور بھوری والی مادہ ہوتی ہے؟
  4. فہد اشرف

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    پرتھوی شا اور ہنوما وہاری کو اگلے دو میچ کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ مرلی وجے اور کلدیپ یادو کو ٹیم سے باہر کیا گیا ہے۔
  5. فہد اشرف

    ایشین گیمز 2018

    ایشین گیمز میں کل ہندوستانی ہاکی ٹیم (مرد) نے ہانگ کانگ چائنا کی ٹیم کو 26-0 سے شکست دی۔ Asian Games: India hammer Hong Kong China 26-0 for their best ever men's hockey win - Times of India ►
  6. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2018

    سال کے آخری گرینڈ سلیم کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو چکا ہے۔
  7. فہد اشرف

    معروف صحافی کلدیپ نیر کا انتقال۔...

    معروف صحافی کلدیپ نیر کا انتقال۔ https://www.thehindu.com/news/national/veteran-journalist-kuldip-nayar-passes-away/article24757475.ece
  8. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کعبہ کو دل کی زیارت کے لیے جاتا ہوں آستانہ ہے حرم میرے صنم خانے کا فانی بدایونی
  9. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    شجر کف نام تو میں نے مزاحاً کہا تھا:)۔ زیادہ علم نہیں ہے شاید جس میں آئس ایپل والا پھل لگتا ہے اسی کو تاڑ کہتے ہیں۔ امیتابھ بچن کی ایک فلم تھی "سوداگر" اس میں امیتابھ تاڑی سے گڑ بناتا تھا۔ Borassus - Wikipedia وکیپیڈیا پہ cultivation and uses کے باب میں اس کے بارے میں کچھ جانکاری دی گئے ہے ۔
  10. فہد اشرف

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    اور یہ میچ 203 رنوں سے انڈیا کے نام رہا
  11. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    تاڑ کہتے ہیں۔ اسی سے تاڑی ( مشروب) بھی بنتی ہے۔
  12. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    نخلِ/ شجرِ کف :)
  13. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    دونوں سمجھتا ہوں۔ پہلے cheetah, jaguar اور leopard میں فرق نہیں کر پاتا تھا اب cheetah اور leopard میں کر لیتا ہوں لیکن leopard ارو jaguar کا فرق نہیں معلوم۔
  14. فہد اشرف

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    تیسرا ٹیسٹ چوتھا دن چوتھی اننگ- انگلینڈ 163-4 ہدف سے ابھی بھی 358 رن پیچھے
  15. فہد اشرف

    تنزانیہ سفاری

    کیسی واقفیت؟
  16. فہد اشرف

    کوچۂ شاپراں

    آج کل ہمارے یہاں شاپر پہ پابندی لگی ہوئی ہے۔
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلسمی پتے بھی ہوتے ہوں گے
Top