بلوچستان میں پنجابیوں کے شناختی کارڈ دیکھ کے انہیں قتل کرنے کا سلسلہ کئی عشروں سے جاری ہے ۔بدقسمتی سے نہ تو کسی پنجابی راہنما نے اس بارے کبھی کوئی دلیرانہ موقف دیا ہے نہ قومی میڈیا پر اس حوالے سے بامقصد مکالمہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
کبھی پنجاب کے فنڈز کٹوتی کرکے بلوچستان کو دئیے جاتے ہیں...