نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اچھا بھلا ہوا تو ہے میچ بس بھلے کے وقت ہی ہم ہار گئے احمد بھائی :dancing::dancing:۔۔اور عینی تو واقعی بچی ہے ہے نا بھئی:daydreaming:
  2. عینی شاہ

    ہی ہی خود ہی بناتی ہوں اور باقی نخرے کرتے ہیں کل آپا نے بنائی تھی اور میں نے بھی ان کی بات انہی...

    ہی ہی خود ہی بناتی ہوں اور باقی نخرے کرتے ہیں کل آپا نے بنائی تھی اور میں نے بھی ان کی بات انہی کو کہہ دی پھر ان کا فیس دیکھنے والا تھا بس ہاہاہاہا
  3. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کوئی شوق نہی ہے عینی کو بس اج سے ہر میچ والے تھریڈ میں گھس کر ایسے ہی کیا کروں گی اور پھر پاکستان ہار جائے گا ہونھ ہونھ ہونھ :idontknow2::idontknow2:
  4. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ہاااااااااااااااااار گیا نا میچ پتا تھا عینی کو بلکل پتا تھا اور کریں پنگے عینی کے ساتھ اور بھی ہارے گا میچ سارے ہی ہارے گا اب اللہ کرے ہاااااااااااااار ہی جائے اب :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
  5. عینی شاہ

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    :eek::eek::eek::eek:آپ بھی او مائی گاڈ :noxxx:
  6. عینی شاہ

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    انکل :eek::eek::eek::eek:جی جی اس کے علاوہ بھی ہیں بتا دوں تو باقی اور کی طرح اپ ان کو بھی ایڈورٹائیز کر دیں افففف انکل:noxxx::noxxx:کسی انے جانے والے کے اگے تو انسلٹ نہ کیا کریں :unsure::cautious:
  7. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وہااااااااااااااااااااااں وہ دیکھو
  8. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    دیکھ کر بندق فائر کرنے والے کی گردن پکڑ کر ٹیں ٹیں کر دینی چاہیے ہے نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام بھئی ائی ایم فائن شائن :) تمہارا منہ کیوں بنا وا ہے اج ؟
  10. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    انکل یہی مطلب تھا میرا بھی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بھئی عینی مینی جو کہتی ہے سچ کہتی ہے اپ دیکھ لینا نااااااااااااااااااااااااااااا نا نا نا نا :rollingonthefloor:اور اپ نے مجھے کراس دیا مجھے مجھے :eek::eek:
  12. عینی شاہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    عینی مینی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:مینز اج بھی پاکستان ہارے ای ہارے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    سلام نہی کر سکتی عائشہ کی بچی :sneaky::sneaky:کیس ہو ؟
  14. عینی شاہ

    کوچۂ آلکساں

    بے سری سی چائے تھی تھینک گاڈ آپ بچ گئے :rollingonthefloor:اج تو خوب رکارڈ لگایا میں نے آہا آہا آہا مزا آیا :dancing::dancing::dancing:
  15. عینی شاہ

    کوچۂ آلکساں

    سودا مہنگا ہے پر شرارت بڑی اچھی ہے مزا آیا بہت اج تو دو دو مزے آئے ہیں ایک یہ اور ایک چائے والا مزا ہاہاہاہاہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. عینی شاہ

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    اوکے ویٹنگ :) جان نہی چھوڑنی ہے میں نے آپ کی اب جب تک پکچرز نہی لگاتیں آپ :)
  17. عینی شاہ

    مارننگ فراسٹ :)

    بیوٹفل پکچرز منصور بھائی :)
Top