قیصرانی صاب بحث کرنے کے لیے ہمیشہ کچھ ایسے پیمانے طے کر لیےجاتے ہیں ، جن پہ بعد کو نتائج مدون ہونا ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔جیسے مسلم فرقوں میں کوئی تنازعہ ہو، تو وہ قرآن و حدیث کو فیصل بناتے ہیں ، سیاستدانوں میں جھگڑا ہو، تو آئین ایسی بنیاد فراہم کرتا ہے ۔۔۔۔۔ اس مسئلہ میں انسانیت میرے خیال میں ایسی...