رانا صاحب جانے دیں، کیوں گڑے مُردے اکھاڑتے ہیں۔ آپ اپنے دین پر ہم اپنے دین پر۔ ورنہ قادیانیت کے رد پر تو لائبریری بھری پڑی ہے ہماری۔ پھر آپ کہیں گے کہ سکین کرکر کے لگائے جاتے ہیں۔ وہ کیا ہے کہ میرے پاس بھی سکینر ہے، اور آج کل وقت بھی ہے۔ کوئی تعمیری کام کریں صاحب۔ مرزا صاحب کی وکالت جانے دیں،...
اس سلسلے میں یہی تجربہ رہا ہے کہ انٹرنیٹ پر خواہ وہ ویب سائٹس پر ہی ناموں کی فہرست کیوں نہ ہو، پر کبھی اعتبار نہ کیا جائے۔ ناموں کی کتابیں مل جاتی ہیں مارکیٹ سے، ان سے استفادہ بہتر رہتا ہے۔ چونکہ ان کو کسی قابل اعتبار بندے نے مرتب کیا ہوتا ہے۔
وسلام
آداب عرض ہے
مجھے کچھ تحقیق کے لیے اردو املاء پر یہ تین کتب درکار ہیں۔ کوئی دوست جو لاہور سے ہو اور اردو بازار سے پتا کرکے مہیا کرسکے؟ کارگو کا خرچ اور کتاب کی قیمت میں ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کردوں گا۔ کتب یہ ہیں۔
1۔ اردو املا اور رسم الخط: ڈاکٹر فرمان فتح پوری، سنگ میل پبلی کیشنز، لاہو، 1977ء...