مرر پرنٹ کی بات چل نکلی تو میں پوچھنا چاہوں گا کہ اگر میں ایک پیپر کا مِرر پرنٹ نکالتا ہوں اور پھر مارکیٹ سے جاکر اس کی پرنٹنگ کے لیے کہتا ہوں۔ تو کیا اس سے پرنٹنگ کی کاسٹ کم ہوسکتی ہے؟ کہنے سے مراد یہ ہے کہ پلیٹ بنانے کا ذکر سنا تھا، اور مجھے بتایا گیا تھا کہ دس بارہ پیس پرنٹ کروانے ہیں تو بھول...