نتائج تلاش

  1. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    انعام کراچی آنے پر ملے گا
  2. سویدا

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    شکریہ شمشاد بھائی
  3. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    :grin::grin::grin:
  4. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    آپ نے تو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا میری باتوں‌کو
  5. سویدا

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    اوپر عنوان آپ دیکھیے غور سے تو یہ دھاگہ مطالعہ کتب ہی کا ہے اور میں نے آپ کو اردو ادب کی کتابوں‌کا ہی مشورہ دیا ہے اس میں‌اتنا برا ماننے والی کیا بات ہے اپ نے قرآن کے ساتھ یادوں‌کی برات کے مطالعے کا ذکر کیا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، تو برا مان گئے
  6. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    لفظوں کے اس کھیل میں‌ہار ہماری ہوگی وہ ہار بھی ہم کو جیت سے پیاری ہوگی تم نہ سمجھوگے اس ہار کی لذت کو کبھی ہار کے دیکھو جیت تمھاری ہوگی
  7. سویدا

    پوسٹ یا مراسلہ

    بہت اچھا رہے گا ، پوسٹ کے بجائے مراسلہ زبردست
  8. سویدا

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    اور پھر جب پاپ بیتی بھی ختم ہوجائے تو کشور ناہید کی بری عورت کی کتھا قرآن کریم کی تلاوت صبح میں جاری رکھیے گا رات میں‌ان کتب کا مطالعہ تو بیلنس برقرار رہے گا
  9. سویدا

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    یادوں کی برات کے بعد اسی قبیل سے ساقی فاروقی کی پاپ بیتی بھی ملاحظہ فرمالیجیے گا
  10. سویدا

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    صرف لکھ لینا صحیح نہیں‌ہے بلکہ بہت ساری کمانڈز ہیں‌وہ میں‌کہاں‌سے سیکھوں‌
  11. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    محمد حسین آذاد یا ابوالکلام آذاد کی اردو کا انداز اب پرانا ہوچکا ہے آسان ، رواں‌اور شستہ اردو بولنا اور لکھنا زیادہ اچھا ہے ورنہ ہماں‌شماں‌کا یہاں‌کوئی پرسان حال نہ ہوگا اور ہم قصہ پارینہ بن چکے ہوں‌گے
  12. سویدا

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    اردو تو انسٹال کرچکا ہوں‌میں‌ اردو ورڈ میں‌لکھی جارہی ہے بلال بھائی !
  13. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    یہ فیصلہ آپ پر چھوڑا کہ آپ اسے داد سمجھتے ہیں‌ یا فہمائش ؟
  14. سویدا

    لمحہ فکریہ !

    دو باتیں آج کل کافی سننے میں‌آرہی ہیں‌: پہلی بات آج کل آئے دن موبائل پر پیغام کی صورت میں اور نیٹ پر میل کی صورت میں‌یہ خبر ہمیں‌ملتی رہتی ہے کہ دنیا کے فلاں‌ملک یا فلاں‌علاقے میں‌آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا قرآن کی توہین کی گئی اور مسلمانوں‌کو اس کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے یا اس کے خلاف کوئی...
  15. سویدا

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    بی بی سی کی روپوٹنگ ہمیشہ جانب دارانہ ہی ہوتی ہے خصوصا بی بی سی اردو نیٹ پر تو ہر خبر کا عنوان اور اس کی تفصیل میں پاکستان اور اسلام کے حوالے سے کچھ نہ کچھ نشتر ضرور چلائے جاتے ہیں
  16. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    میں نے تو صرف آپ کے الفاظ کے انتخاب پر داد دی تھی اگر آپ کو برا لگا تو معذرت چاہتا ہوں‌
  17. سویدا

    بلال بھائی سلام آپ کا تیار کردہ مضمون اردو اور ونڈوز عارف صاحب کی وساطت سے پڑھنے کو ملا پڑھ...

    بلال بھائی سلام آپ کا تیار کردہ مضمون اردو اور ونڈوز عارف صاحب کی وساطت سے پڑھنے کو ملا پڑھ کر بہت سارے سوالات کے جواب مل گئے ، اور مزہ بھی آیا اب میں‌یہ پوچھنا چاہتا ہوں‌کہ یونی کوڈ فونٹ کس طرح‌بنتے ہیں‌ کیا میں‌خود سے بنا سکتا ہوں‌ اور کیا کرنا پڑے گا مجھے اس کے لیے از راہ کرم میری...
  18. سویدا

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    آپ کو سمجھانے کے لیے اردو کے ذخیرہ الفاظ میں‌سے یہی تین لفظ ملے تھے بہت چن کر آپ نے انتخاب فرمایا ماشاء اللہ آپ کے ان الفاظ کے چناو کو داد دیتا ہوں ویسے آپ نے جو مثالیں دی ہیں‌وہ سب کی سب غلط ہے میں نے اردو زبان کی بات کی تھی آپ نے مثاللیں‌ عربی کی دیں‌ ، اگر آپ کو دلہ اور طوائف نامانوس...
  19. سویدا

    خاکہ کشی

    میں‌اس محفل میں نو وارد ہوں‌اس لیے کسی کو بھی تختہ مشق نہیں بناسکتا
  20. سویدا

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    میں ورڈ سیکھنا چاہتا ہوں آسان اردو میں اس کے لیے رہنمائی فرمائیں‌میری
Top