مقصد پس پردہ بھی کچھ ہو سکتا ہے مالی نوعیت کا یا کسی خاص کام کو کرنے یا چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالنا لیکن ایک تو واضح ہے کہ ہماری سوسائٹی میں اپنے سے عہدے یا مقام میں کسی بڑے کو برا بھلا کہہ کر یا کوئی اس طرح کا الزام لگا کر با آسانی ہیرو بنا جا سکتا ہے۔
جاگ اٹھا ہے پاکستان :beating:
علی ظفر کے بعد ابرار الحق پر بھی جنسی ہراسگی کا شرمناک الزام لگ گیا 16سالہ لڑکی کیساتھ کیا گل کھلائے؟سہیلی نے بھانڈا پھوڑ دیا -
پاکستان میں قانون کا صحیح معنوں میں اطلاق نہ ہونے کے سبب دونوں طرح کے واقعات ہوتے ہیں۔ الزام لگانا اور حقیقت میں ہراساں کرنا۔ الزام لگانے والے کی بھی یہاں کوئی پکڑ نہیں اور دوسرے طبقے کی بھی۔