نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیسا شک؟
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں پہ معاملات سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اللہ جانے کیا چکر ہے
  3. جان

    عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

    اس کا ن لیگ میں رہنا خطرناک ہے۔ ن لیگ میں اس کا کردار سلو پوائزننگ جیسا ہے۔ ن لیگ کے ساتھ مسائل اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ وہ اب ایک بھی سیٹ کی قربانی کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
  4. جان

    امریکا نے شام پر حملہ کردیا

    فواد ڈیجیٹیل آؤٹ ریچ ٹیم اور میر جعفر میں فرق تلاش کرنا مشکل ہے۔ اقبال نے کیا خوب کہا ہے جعفر از بنگال و صدق از دکن ننگ آدم ننگ دین ننگ وطن
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں تو لگتا ہے پہلے بندے کا ریمانڈ لیا جاتا ہے پھر اسے قبولیت بخشی جاتی ہے
  6. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سمجھا نہیں
  7. جان

    چین کس کو ہے, یہاں پر شاد کون !

    چین کس کو ہے, یہاں پر شاد کون فکرِ ہستی سے ہُوا آزاد کون دشمنوں کا ذکر جانے دیجئے عشق سے بہتر کرے برباد کون یہ اشعار بہت پسند آئے۔ داد قبول کیجئے۔
  8. جان

    عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

    خان صاحب پہلے اپنا ایمان محفوظ اور مضبوط کر رہے ہیں۔ اللہ نے چاہا تو چوتھی شادی کے بعد ضرور ان میں عقل نما چیز آئے گی۔
  9. جان

    عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

    نہ ہی آئے تو اچھا ہے۔ پہلے ہی بہت گند جمع کر رکھا ہے پی ٹی آئی نے لیکن مزہ تب ہے اگر ن لیگ بھی اسے قبول نہ کرے۔ جاسوس کہیں کا۔
  10. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ؟؟
  11. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں پہلے oururdu فورم استعمال کر چکا ہوں، وہاں بھی ایسے ہی تھا سب، کوئی خاص فرق تو نہیں۔
  12. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا؟؟؟
  13. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس فورم میں کیا اسپیشل ہے جسے سمجھنے میں وقت لگے؟ ہاں البتہ اگر آپ ن لیگی ہیں تو آپ کا سوال درست ہے۔
  14. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خدمت میری اولین ذمہ داری ہے۔ سیاسی فورم نظر آیا تو یہاں بھی خدمات پیش کرنے چلا آیا۔
  15. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جناب پوچھیے۔
  16. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مسلم لیگ ن کی ممبر سازی مہم شروع ، ممبر بننے کے لیے "میں بھی چور ہوں" لکھ کر 420 پر ایس ایم ایس کریں۔
Top