نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    ایوارڈ پھر بھی شمشاد بھائی کا ہی ہوگا:cool:
  2. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    ہزاروں میں سے کوئی ایک آدھ ہمیں بھی بتا دیں۔
  3. جٹ صاحب

    کوئی ملا، تو کسی اور کی کمی ہوئی ہے ۔۔ عرفان ستار

    نہیں نہیں، میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیر یقین کر کہ یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے وہ گفتگو جو مری صرف اپنے آپ سے تھی تری نگاہ کو پہنچی، تو شاعری ہوئی ہے بہت خوب
  4. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    بھئی میری خواہش ایسا ویسا جادوگر بننے کی نہیں ہے:nailbiting: میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جادو کے ذریعے حرکت کر سکوں جیسے ایک منٹ میں کراچی سے اپنے گاؤں وغیرہ۔
  5. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    ہم بھی آپ کے لیے دعا گو ہیں:battingeyelashes:
  6. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    بالکل ٹھیک۔ آپ نے مجھے سزا دی کے باقی کے میں بتاؤں گا:(میں نے تو بہت کوشش کی مگر ملے بھی تو انگریزی میں۔
  7. جٹ صاحب

    31 جولائی تک اشیا خوردونوش کی قیمت

    ہم اور آپ کیا کر سکتے ہیں شمشاد بھائی:(
  8. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کل ملا وقت تو تیری زلفیں سُلجھا دوں گا آج اُلجھا ہوا ہوں ذرا وقت کو سُلجھانے میں سلجھانا
  9. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    مگر شمشاد بھائی پہلے بھی ایک بار انگریزی کے الفاظ استعمال ہو چکے ہیں اس لئے میں نے بھی لکھ دئے
  10. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    میرے مظابق ہر شخص کی کوئی نہ کوئی ایسی خواہش ہوتی ہے جو بہت ہی عجیب ہوتی ہے اور اکثر و بیشتر تو ایسی ہوتی ہیں جو کبھی پوری ہی نہیں ہو سکتیں۔ میری بھی ہے جادوگر بننے کی۔ اگر آپ کی بھی کوئی ایسی عجیب و غریب خواہش ہے تو ضرور شئیر کریں۔
  11. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دی ٹرمینل دیکھی ہے۔ بہت ہی عمدہ کہانی ہے۔
  12. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر، تم کو اس سے کیا بجتے رہے ہواؤں سے در مگر، تم کو اس سے کیا (پروین شاکر) ہوا
  13. جٹ صاحب

    31 جولائی تک اشیا خوردونوش کی قیمت

    عملدرآمد کروانا تو ناکارہ حکومت کا کام ہے نا۔
  14. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نہیں بھئی چلیں گے ہے تو جانور اور پھل ہی ہیں نہ
  15. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    چلیں میں ہی بتا دیتا ہوں ڈنکی ڈرائی فروٹ
  16. جٹ صاحب

    میٹرک کے نتائج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  17. جٹ صاحب

    31 جولائی تک اشیا خوردونوش کی قیمت

  18. جٹ صاحب

    گرگٹ کے بدلتے رنگ

    مگر اس ویڈیو میں بھی تو یہی ہو رہا ہے۔
  19. جٹ صاحب

    آج کی تصویر

Top