نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے احساس
  2. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    کھایا تو میں نے بھی نہیں پر اکثر ہندی فلموں میں سنا ہے۔
  3. جٹ صاحب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    رکیے مجھے بھی کھانا ہے۔
  4. جٹ صاحب

    کہیں ملے تو اسے یہ کہنا

    محترم خالق ہی تو لا پتہ ہے۔
  5. جٹ صاحب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کس طرح محفل میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارا جائے۔
  6. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    وڑا پاؤ کیسا رہے گا؟:cool:
  7. جٹ صاحب

    کہیں ملے تو اسے یہ کہنا

    کہیں ملے تو اسے یہ کہنا فصیلِ نفرت گرا رہی ہوں گئے دنوں کو بھلا رہی ہوں وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ہے میں اپنے وعدے نبھا رہی ہوں کہیں ملے تو اسے یہ کہنا نہ دل میں کوئی ملال رکھے ہمیشہ اپنا خیال رکھے وہ اپنے سارے غم مجھ کو دےدے تمام خوشیاں سنبھال رکھے
  8. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    چراغِ حسن و عقیدت جلانے آیا ہوں مدینے والے سے میں لو لگانے آیا ہوں عقیدت
  9. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آسکے، میں وہ اک مشتِ غبار ہوں نور
  10. جٹ صاحب

    تیرے بن لادن!

    حکومت کی جانب سے بین ہے؟
  11. جٹ صاحب

    تیرے بن لادن!

    کیا یہ فلم مزاح پر مبنی ہے؟
  12. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    خیر اگلا حرف؟
  13. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میرے ذہن مین لب سے آیا تو میں نے فوراً لکھ دیا
  14. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نور ناک نارووال نارنگی ناگ اگلا حرف و
  15. جٹ صاحب

    پسندیدہ آڈیو یا ویڈیو

    کیا مزاح کسی کو پسند نہیں؟:(
  16. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میں سمجھا نہیں؟:confused:
  17. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ابھی تک حرف تہجی کے حساب سے چل رہا تھا اس لئے نہیں لکھا:(
Top