نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    میں تو سمجھا کہ حرف تہجی آتے ہونگیں:cool:
  2. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    نازکی اس کے لب کی کیا کہئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے پنکھڑی
  3. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ہونٹ لی جگہ لب استعمال کر سکتا ہوں؟
  4. جٹ صاحب

    لطائف غالب

    کیا بات ہے۔
  5. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ل سے: نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاریب چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لالٹین جگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیاری سبزی۔۔۔۔۔۔لوبیا جانور۔۔۔۔۔۔۔۔لومڑی
  6. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اپنی خوشیاں لُٹا کر تجھ پہ قربان ہو جاؤں کاش کچھ دن تیرے شہر میں مہمان ہو جاؤں کاش
  7. جٹ صاحب

    آج کی تصویر

  8. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میری آنکھیں میرے چہرے کو اک دن غور سے دیکھو مگر مت پوچھنا ویران ہونا کس کو کہتے ہیں غور
  9. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    سر اگلا لفظ ““پہلے““
  10. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    مجھے علم تھا میں سراب تھا، سو میرا نصیب خراب تھا وہ جو ریزہ ریزہ ہوا میں تھا، وہی میرا خواب و خیال تھا
  11. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اگلا لفظ پہلے
  12. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    پہلے میں اور تُم تھے، اب ہم ہو گئے وہ میرے زخموں* کا مرہم ہو گئے
  13. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    ہم نے تو خود سے انتقام لیا تم نے کیا سوچ کر محت کی
  14. جٹ صاحب

    آج کی تصویر

  15. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ص سے تو کوئی جانور یا پھل نہیں مل رہا۔
  16. جٹ صاحب

    آج کی تصویر

  17. جٹ صاحب

    زندگی کا چکر ۔ (پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے)

    میرا کہنے کا مطلب یہ تھا اس کو دیکھنے کے بعد جو انڈا کھانے سے کترائے وہ دیکھے ہی نہ۔
  18. جٹ صاحب

    زندگی کا چکر ۔ (پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے)

    اس پوسٹ کا موضوع ہونا چایئے تھا کہ کمزور دل والے نہ دیکھیں۔
  19. جٹ صاحب

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    جانور اور پھل کون بتائے گا
Top