کسی بھی تھیوری میں اضافے اور کمی کے امکان موجود ہوتے ہیں :)
جو لوگ پرانی تھیوری پر ہی اکتفا کر لیتے ہیں اور اس میں نئے پہلو نہیں تلاشتے وہ بھی شاپر ہی ہیں :ohgoon:
میں کپ میں چائے نہیں پیتی :) بڑے مگ میں پیتی ہوں :) اگر چھوٹے کپ یا پیالیوں کا اندازہ لگائیں تو شاید 4 کپ پی ہو :) ویسے کیا چائے مگ میں نہیں پی سکتے ؟ :) :) :)