الحمد للہ بہت اعلٰی ہے۔ معاشی فکر اور فکر آخرت کا بہتریں امتزاج اور ساتھ مکافات عمل پر جس انداز میں قلم فرسائ کی ہے قابل تحسین و تعریف ہے ۔ یہ افسانہ ہے تو یہ افسانے کا حسن ہوتا ہے کہ اشاروں کنایوں میں بات کی جائے. میرا خیال ہے کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ بات سمجھ آتی ہے کہ...