نتائج تلاش

  1. محمد سرمد صدیقی

    بے خودی بے سبب نہیں غالب۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

    بے خودی بے سبب نہیں غالب۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
  2. محمد سرمد صدیقی

    سواءے دعا کے کچھ نہیں :-)

    سواءے دعا کے کچھ نہیں :-)
  3. محمد سرمد صدیقی

    ابن سعید۔۔۔۔ کیا میں اپنا اکاونٹ فیس بک کے اکاؤنٹ کے ساتھ الحاق کر سکتا ہوں؟ براہ کرم رہنمائ کریں

    ابن سعید۔۔۔۔ کیا میں اپنا اکاونٹ فیس بک کے اکاؤنٹ کے ساتھ الحاق کر سکتا ہوں؟ براہ کرم رہنمائ کریں
  4. محمد سرمد صدیقی

    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں۔۔۔۔ روئے زار زار کیا کیجئے ہاءے ہاءے کیوں

    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں۔۔۔۔ روئے زار زار کیا کیجئے ہاءے ہاءے کیوں
  5. محمد سرمد صدیقی

    در اصل میں اردو کا استاد بھی ہوں ایف اے کے امتحانات کے بعد سے اب یکم جون کو 4 سال ہو جائیں گے...

    در اصل میں اردو کا استاد بھی ہوں ایف اے کے امتحانات کے بعد سے اب یکم جون کو 4 سال ہو جائیں گے پرھاتے ہءے۔ میں نے سوچا آپ کا یہ معمہ حل کر دوں نور سعدیہ شیخ
  6. محمد سرمد صدیقی

    یونہی گر روتا رہا غالب تو اے اہل جہاں۔۔۔۔۔ دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہوگءین

    یونہی گر روتا رہا غالب تو اے اہل جہاں۔۔۔۔۔ دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہوگءین
  7. محمد سرمد صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    اب آ گئ ہے کافی حد تک
  8. محمد سرمد صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    یہ امتحان ہے کہ بطور معلومات پوچھ رہے
  9. محمد سرمد صدیقی

    یہاں کوئ نہیں مدد کرتا

    یہاں کوئ نہیں مدد کرتا
  10. محمد سرمد صدیقی

    ذرا سا تو دل ہوں مگر شوق اتنا۔۔۔۔ وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں

    ذرا سا تو دل ہوں مگر شوق اتنا۔۔۔۔ وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
  11. محمد سرمد صدیقی

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    نہءے نءے قدم رکھا ہے اس بھری محفل میں بدامان ندامت کہنا چاہتے ہیں ابھی کچھ کچھ سمجھ آرہی ہے
  12. محمد سرمد صدیقی

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    جی ٹھیک ہے وہ گمان فاسد تھا
  13. محمد سرمد صدیقی

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    جہاں تک میری فکر ناقص ہے یہاں آپ نے محترمہ تکنے نہیں تنکے لکھنا تھا
  14. محمد سرمد صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    بدامان ندامت یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ احقر کو اس سوفٹ ویر کا استعمال نہیں آ رہا تو نا چیز آپ کی طرف پر امید نظریں جماءے ہے کہ خاکسار کی التجا پر غور و خوض کیجے گا۔
  15. محمد سرمد صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ میراتعارف پڑھتے ہوے یوں لگا ہے کہ شاید اردو میں آگے پڑھنا ہے نہیں !!نہیں !!بلکہ اسلامی فقہ ہی۔۔۔۔
  16. محمد سرمد صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    یہی تو ان کی الفت ہے
Top