نتائج تلاش

  1. متلاشی

    تازہ غزل بغرض اصلاح وتنقید۔۔۔ تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا۔۔۔ محمد ذیشان نصر

    اساتذہ کے مشورے کے بعد ۔۔۔ تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا بعد میرے یہ خطا کون کرے گا کس پہ ہو گی تری وہ مشقِ ستم اب ظلم تیرے یوں سہا کون کرے گا ترکِ الفت نہیں اچھی یہ تو سوچو عہدِ الفت کو وفا کون کرے گا کر لیا ترک تعلق ،تجھے لیکن یاد سے میری جدا کون کرے گا جس طرح ٹوٹ کے چاہا تجھے ہم نے...
  2. متلاشی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    محمود احمد غزنوی بھائی ۔۔۔ فرسان صاحب نے حوالہ جات کے انبار لگا دئیے ۔۔۔! اب بھی آپ میں نہ مانوں کی رٹ پر قائم رہیں تو آپ کی مرضی ۔۔۔!
  3. متلاشی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میرے محترم دعویٰ آپ نے کیا ہے ۔۔۔۔ اس لئے اپنے دعویٰ کو سچ ثابت کرنے کیلئے دلائل بھی آپ ہی دیں گے ۔۔۔!
  4. متلاشی

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    ہاہ ہاہ ہاہ ۔۔۔! جناب عبدالرزاق صاحب تو خود بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    محمود بھائی جس طرح تشریحات و تاویلات آپ بیان کرتے ہیں ۔۔۔! پڑھ کر ہنسی چھوٹ جاتی ہے ۔۔۔! آپ کی پیش کردہ آیت سے Greetingsکہاں پر ثابت ہو رہی ہیں۔۔۔۔؟ اور یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عیسائی کرسمس نہیں مناتے تھے ۔۔۔بادلیل بات کیجئے گا۔۔۔!
  6. متلاشی

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    روحانی بابا آپ یہاں پھر تفرقہ بازی کا سامان پیدا کر رہے ہیں ۔۔۔! آپ کی بات بالکل غلط ہے ۔۔۔! کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے والے چاہے دیوبند ہوں یا اہلحدیث ۔۔۔ سنی بریلوی ہوں یا شیعہ ۔۔۔ کس نے بھی ڈاکٹر صاحب کی حمایت نہیں کی ۔۔۔۔! البتہ تردید ضرور کی ہے ۔۔۔! آپ کو چاہئے کہ اپنی بات سچ ثابت کرنے...
  7. متلاشی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    محمود احمد غزنوی محترم غزنوی بھائی۔۔۔۔! رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عملی طور پر اسلام کی اتباع کر کے دکھائی ہے ۔۔۔! میرا آپ سے صرف ایک ہی سوال ہے ۔۔۔؟ کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا آپ کے صحابہ کرام نے کسی عیسائی کو میری کرسمس کہا ۔۔۔ یا کسی کو کرسمس کی مبارک باد دی ۔۔۔ یا ان...
  8. متلاشی

    مجذوب غزل۔۔۔نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا ۔۔۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    شکریہ فرخ صاحب۔۔۔۔ واقعی یہاں پر طاری آنا چاہئے ۔۔۔۔ تب ہی وزن پورا ہوتا ہے ۔۔۔! اُن کے دیوان میں ہی غالبا یہ اسی طرح غلط لکھا ہوا ہے ۔۔۔!
  9. متلاشی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    میرے محترم تحقیق کرکے ہی لکھا ہے ۔۔۔!
  10. متلاشی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    لیکن جناب کورل ابھی تک کریکٹر بیسڈ یونیکوڈ فونٹس کو سپورٹ نہیں کرتا۔۔۔!
  11. متلاشی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میرے محترم ! اللہ تعالیٰ نے الیوم اکملت لکم دینکم کہہ کر دین مکمل کر دیا ہے ۔۔! اس لئے ہمیں دین کے معاملے سب سے پہلے قرآن پھر صاحبِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم اور پھر صحابہ کرام کے نقشِ قدم کو اپنانا چاہئے ۔۔۔! حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام ظاہر بات ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے مبعوث ہوئے ...
  12. متلاشی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    آپ کے جی میل کے ایڈریس پر سوفٹ وئیر آپ کو بھیج دیا گیا ہے ۔۔۔!
  13. متلاشی

    تازہ غزل بغرض اصلاح وتنقید۔۔۔ تجھ سے پہلی سی وفا کون کرے گا۔۔۔ محمد ذیشان نصر

    شکریہ استاذ گرامی ! میں نے استاذ گرامی یہ بحر استعمال کی ہے ۔۔ فاعلاتن، فَعِلاتن ،فَعِلاتن اور استاذ گرامی کیا ایک رکن زائد ہونے سے بھی یہ بحر میں رہے گی ۔۔۔ یا بحر سے خارج ہو جائے گی ۔۔۔؟ اور اس شعر کو اگر یوں کر دیں تو۔۔۔؟ ترکِ الفت نہیں اچھی یہ تو سوچو عہدِ الفت کو وفا کون کرے گا...
  14. متلاشی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آج جیتنا مشکل لگ رہا ہے ۔۔۔! اوپننگ پارٹنر شپ کا کردار بڑا وائٹل ہو گا۔۔۔!
  15. متلاشی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آج لگتا ہے پاکستانیوں میں وکٹیں صرف گل کی قسمت میں لکھی ہیں ۔۔۔!
  16. متلاشی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اجمل نے بھی اس دفعہ سخاوت مظاہرہ کیا اور 4 اوورز میں 42 رنز دئیے ۔۔۔
Top