نتائج تلاش

  1. متلاشی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    اردو ادب کی ایک نامور و نابغہ روزگار ہستی کوفقیرتہِ دل سے خوش آمدید کہتا ہے ۔۔۔۔ امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملے گا۔۔۔!
  2. متلاشی

    لسی خانہ

    بیلنس ہوتا تو آپ کو بلینک چیک دیتا کیا۔۔۔۔۔؟:D
  3. متلاشی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    شکریہ اظہر بھائی۔۔۔!
  4. متلاشی

    لسی خانہ

    ویسے تبسم بہنا میری غیر حاضری میں لسے خانے کا انتظام بڑے احسن طریقے سے سنبھالے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ اس لئے میں انہیں بونس کے طور پر ایک بلینک چیک دےرہا ہوں رقم وہ خود لکھ لیں گی ۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    لسی خانہ

    نہ جی ہم مالک کہاں ہم تومحض مملوک اور مفلوک ہیں۔۔۔۔!:p
  6. متلاشی

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔۔۔۔؟:ROFLMAO:
  7. متلاشی

    لسی خانہ

    جی لسی نامہ تو نہیں پڑا البتہ شہاب نامہ ضرور پڑا ہے ۔۔۔۔:D
  8. متلاشی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اب تک جتنے شعراء کا کلام پڑھا سب ایک سے بڑھ کر ایک تھے ۔۔۔۔ دادو تحسین کے لئے میرا ذخیرہ الفاظ کم ہو گیا ہے ۔۔۔۔ میرا خیال ہے لغت دیکھنی پڑے گی۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں ۔۔۔!
  10. متلاشی

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جناب صدر کی اجازت سے اپنی ایک دعائیہ نظم پیش کرنا چاہوں گا۔۔۔۔! دُعا الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے مری بے نام منزل کو نشانِ راہ دے دے تو مجھے تو ذات سے اپنی...
  11. متلاشی

    سوری خرم بھائی میں نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکا ... اب جب بھی میری باری آئے...

    سوری خرم بھائی میں نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکا ... اب جب بھی میری باری آئے مجھے بتائیے گا... ! اصل میں میں آج کل عارضی طور پر نیٹ کی سہولت سے محروم ہوں ... اس لئے آپ مجھے اس نمبر پر smsکر دیجئے گا... 03056038860 شکریہ... میں آن لائن ہو کر اپنا کلام پیش کر دوں گا... شکریہ...!
  12. متلاشی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ہیکرز پی کے بھائی میرے خیال میں اس ایڈیٹر میں کم ازکم یہ سہولیات لازمی ہونی چاہیں ۔۔۔! style sheet Font subsitute Find and Replace Formatted Text Auto Correct Tables Borders Templates Master Page Scaling ang griding Guide lines Reverse Print Direct Eps and PDF Save Page size Character...
  13. متلاشی

    ایک غزلِ مسلسل ...وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے...!

    استاذ گرامی نے جواب دے دیا ہے ۔۔۔ اس میں برا منانے والی کیا بات ہے بلال بھائی۔۔۔!
  14. متلاشی

    ایک غزلِ مسلسل ...وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے...!

    ایک غزلِ مسلسل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت ہے ۔۔۔! وہ خلوت میں جب سے ہیں آنے لگے مزے ہم محبت کے پانے لگے رہا یاد ہم کو نہ کچھ بھی نصر سوا ان کے سب بھول جانے لگے پلا کر ہمیں جامِ الفت وہ پھر ترانے وفا کے سنانے لگے ہوئے ختم جب جام سب کے سبھی وہ آنکھوں سے مے پھر پلانےلگے سنا کر محبت کے...
  15. متلاشی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    میں بھی ان شاء اللہ شرکت کروں گا۔۔۔!
  16. متلاشی

    غزل... جدا سب سے ہیں باتوں میں لب و رخسار کی باتیں .. از محمد ذیشان نصر

    مراسلہ برائے یاد دہانی استاذ گرامی الف عین صاحب۔۔۔!
  17. متلاشی

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    شکریہ نعیم بھائی یہاں تو کرننگ زبردست لگ رہی ہے ۔۔۔! میں نے تو مینولی ہی ورڈ میں کوئی سا بھی کرننگ پیئر لے کر ان کی کریکٹرسپیسنگ کو کم کردیاہے ۔۔۔ اور تو کچھ نہیں کیا اگر سارے کرننگ پیئرز مل جائیں تو وی بی کی مدد سے ورڈ کی حد تک آٹو کرننگ اسی طرح سیٹ کی جاسکتی ہے ۔۔۔! آپ نے کرننگ کیسے سیٹ کی ہے...
  18. متلاشی

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    اس کے علاوہ یہ مصرع بھی بے وزن ہو رہا ہے ۔۔۔ کنارا کشی کر لے مری ذات سے تُو لے فالتو ہے ۔۔۔! میں خود سے اب خود کو چھپانے لگا ہوں اس کو اس طرح کردیں تو وزن میں ہوجائے گا۔ میں اب خود کو خود سے چھپانے لگا ہوں یا میں خود کو خودی سے چھپانے لگا ہوں ۔۔۔! عجب زخم دئیے محبت نے مجھ کو یہ مصرعہ بھی بے وزن...
  19. متلاشی

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    بلال بھائی اچھی غزل ہے ۔۔۔ استاذگرامی اعجاز عبید صاحب اور دیگر چند شعرا مصرع کے شروع میں ہے، ہوں، وغیرہ لگانا پسند نہیں کرتے ۔۔۔! امید ہے اس پر نظرِ ثانی فرمائیں گے ۔۔۔!
  20. متلاشی

    ا صلا ح کی غرض سے اک غزل پیشِ خدمت ہے

    نا فرع بھائی اچھی غزل ہے ۔۔۔! استاذ گرامی کی اصلاح سے پہلے ذرا خود ہی نظرِ ثانی کر لیجئے۔۔۔! نشان زد کردیا ہے۔۔۔! شباب کے سن کر فسانے ترے ( یہ وزن میں نہیں آ رہا ہے ۔۔ یہاں جوانی لگا دیں تو وزن میں آجاتا ہے۔۔۔) چلے آئے ملنے دوانے ترے ( میرے خیال میں دیوانے کو دوانے تقطیع کرنا غلط ہے...
Top