نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک چہرہ

    جانیں نہ جانیں آپ ہی نہ جانیں محفل تو ساری جانے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ :)
  2. اکمل زیدی

    ایک ڈبہ

    ہماری کچھ اپنی سی کوشش ہے اس ماحول کو برقرار رکھنے کی ہم نے پہلے پہل تو بچوں سے پپا ڈیدی بابا نہیں کہلوایا ابو کہلوایا کافی لوگ مسکرائے مگر ہم اپنی بات سے باز نہ آئے دوسری طرف مما ، مام ، کی بجائے امی کہلوایا۔۔۔ڈبہ ہم نے بھی بنایا ہوا ہے جسے فرسٹ ایڈ باکس کے نام سے رکھا ہوا ہے جو بہرحال ہونا...
  3. اکمل زیدی

    ایک ڈبہ

    ضیاء بھائی کیا یاد دلا دیا وقت بہت بدل گیا ہے مگر وقار بھائی کی بات بھی اپنی جگہ کہ ہر دور کی اپنی خوب صورتی ہوتی ہے ۔۔جس نسل نےیہ دور نہیں دیکھا وہ اسے محسوس نہیں کرپائے گی آپ اور ہم اسے بہتر سمجھ سکتے ہیں مگر اب نظریہ ضرورت سب کی ضرورت بن گیا ہے خلوص ناپید ہے بس مادیت پرستی ے جگہ لے لی ہے ۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا کہانی آپ الجھی ہے کہ...

    کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا افتخار عارف
  5. اکمل زیدی

    عدل و انصاف سے متعلق اشعار

    کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نور بنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا افتخار عارف
  6. اکمل زیدی

    قلم،تختی،دوات،کاغذ،سبق

    کاغذ قلم دوات کے اندر رک جاتا ہے جو لمحہ اس ذات کے اندر رک جاتا ہے آسناتھ کنول
  7. اکمل زیدی

    جہاد

    یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں (علامہ محمد اقبال)
  8. اکمل زیدی

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    قادری صاحب یہاں ہر وہ بات ہو سکتی ہے جو آپ اپنے احباب میں اور اپنی فیملی میں کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بات کا دائرہ وسیع کیا جائے مزید
  9. اکمل زیدی

    29 شوال : :rose:ولادت با سعادت محسنِ اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام مبارک:rose:

    29 شوال : :rose:ولادت با سعادت محسنِ اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام مبارک:rose:
  10. اکمل زیدی

    سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں

    سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
  11. اکمل زیدی

    تصور شعر

    ظہیراحمدظہیر الف عین محمد وارث محمد احسن سمیع راحلؔ عظیم محمداحمد علی وقار محمد تابش صدیقی محمد ریحان قریشی ایس ایس ساگر عرفان علوی خورشیداحمدخورشید
  12. اکمل زیدی

    تصور شعر

    یہ میرا منصب اور اہلیت تو نہیں کہ اس طرح کے موضوع پر گفتگو کر سکوں نہ ہی میں اتنی سمجھ بوجھ رکھتا ہوں بس کچھ سیکھنے کی جستجو رہتی ہے ایک علمی تشنگی سی ہے اور یہاں اس تشنگی کی آسودگی کے کئی اسلوب موجود ہیں جس سے استفادے کی راہیں نکلتی ہیں اسی ضمن میں ایک معروف نام جاوید اقتدار صاحب سامنے آیا...
  13. اکمل زیدی

    جو سچ کہوں بہ غمِ انتظار گزری ہے

    بہت عمدہ غزل پیش کی ریحان صاحب ۔ ۔ ۔ فیض صاحب یاد آگئے ۔ ۔ مگر اُن کی تو پھر بھی کافی ساری سمجھ آجاتی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  14. اکمل زیدی

    چند انتظامی تبدیلیاں

    ایسے وقت میں جب کوانٹیٹی کی بھرمار ہو اور کوالٹی کی کمبیابی ہواور اچھے سنجیدہ اور اردو سے محبت کرنے والے خال خال ہوں اور دلچسپی رکھنے والا محال ہوں ۔۔ تو یہ محفل کسی نعمت غیر مرتقبہ سے کم نہیں تو ٖضرورت اس امر کی ہے کہ یہاں ایسے لوگوں کا تقرر کیا جائے جو کما حقہ اس کام کو آگے بڑھا...
  15. اکمل زیدی

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    اُردو محفل سے وابستگی پر واقعی کبھی کبھی فخر ہوتا ہے کیسے کیسے نابغہ روزگار ہستیاں یہاں سے وابستہ ہیں اور وابستہ رہیں ۔۔ہماری تو وہ 12 جون 2015 گوگلنگ کی کوئی شبھ گھڑی تھی جو یہاں سے آگاہی ہوئی ۔۔۔ذوق نےلبیک کہا اور ہم نے یہاں کا رُکن بننے میں دیر نہیں لگائی۔۔ ابھی موصوف کے بارے میں معلوم...
  16. اکمل زیدی

    کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری

    یہ سب جان کر پھر مصلے پر کھڑا ہو کر ۔۔۔۔ کہا جائے اللہ اکبر تو مزا ہے - - -
  17. اکمل زیدی

    مصنوعی ذہانت یا معاشرتی موت

    ایک کالم سے اقتباس ہے ابھی کچھ عرصے پہلے یہاں بڑے زور شور سے اس پر بات ہوئی تھی وہ تازہ تھی اس پر یہ کالم پڑھا لگا کچھ حصہ آپ سے شیئر کیا جائے باقی پورا کالم پڑھنے کا لنک نیچے دے دونگا۔...
  18. اکمل زیدی

    کیا مغر ب کی (سو کالڈ) سویلائزیشن تہذیب کی تعلیمات میں جو ذہن ان سے متاثر ہیں کہیں اس بات پر کچھ...

    کیا مغر ب کی (سو کالڈ) سویلائزیشن تہذیب کی تعلیمات میں جو ذہن ان سے متاثر ہیں کہیں اس بات پر کچھ نہیں کہا گیا کہ آپ کا کسی کی سوچ یا نقطہء نظر کا مضحکہ اڑانا بدتہذیبی کی علامت ہے یہ تو اظہار کی آزادی کے بھی خلاف ہے جس کا پرچم مغرب میں بہت بلند نظر آتا ہے ۔۔۔ ایک دعوت فکر ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    کیفیت ناموں کی طوالت

    اسی لیے ہم نے ایک نقطے پر اکتفا کیا ہوا ہے کہ بات شروع ہی ڈاٹ سے ہوتی ہے ۔ ۔ حالانکہ ہمیں ابھی بھی سب شہادتیں اور ولادتیں یاد ہے ۔۔۔ہمیں کسی نے شاباشی نہیں دی ۔ ۔ :rolleyes:
  20. اکمل زیدی

    سمجھ گئے ہیں مصرع جو پورا کلام ہے چونسے کی ایک پیٹی آپ کے نام ہے

    سمجھ گئے ہیں مصرع جو پورا کلام ہے چونسے کی ایک پیٹی آپ کے نام ہے
Top