نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    شعر و ادب سے توبہ

    :applause: کمال ہے زکریا بھائی آپ کی یاداشت کو ۔ ۔ ۔
  2. اکمل زیدی

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت عمدہ ۔۔۔ ظہیر بھائی ۔۔۔ماشاءاللہ۔ ۔ ۔ کیا فکر کی جولانی الفاظ کی روانی اور ان میں پیغام رسانی ۔۔
  3. اکمل زیدی

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یا حیرت ۔۔۔جی جی احمد بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ہماری ہی آپ بیتی ہے جو ہم نے بہ کی بورڈ (بقلم کا متبادل) خود رقم طراز کی ہے ۔۔۔آپ کا استعجاب سمجھ سے بالا تر ہے کچھ نیچے لائیں تا کہ سمجھ پائیں۔۔۔ :nailbiting:
  4. اکمل زیدی

    ۔

    ۔
  5. اکمل زیدی

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    میں آفس کے فون سے کال کرتا ہوں تو سب سے پہلے پوچھا جاتا ہے ۔۔۔آپ پہنچ گئے آفس۔۔۔۔:laugh: گھر واپس جاتا ہو ں تو پھر سننے کو ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔آپ آگئے ۔ ۔ ۔ :laughing: جب جانے کے لیے دروازے تک پہنچتا ہو ں تو ۔۔۔آواز آتی ہے آپ جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ :LOL:
  6. اکمل زیدی

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    ذرہ ذرہ درود پڑھتا ہے قریہ قریہ درود پڑھتا ہے ان کھلا پھول پڑھ رہا ہے سلام اور کھلتا درود پڑھتا ہے آنکھ رہتی ہے منتظر ان کی اور رستہ درود پڑھتا ہے آپ آتے ہیں اس کے پاس بھی جو گھر میں بیٹھا درود پڑھتا ہے رات دن کر رہے ہیں ان کی ثنا لمحہ لمحہ درود پڑھتا ہے پیڑ تسبیح پڑھتے ہیں ان کی...
  7. اکمل زیدی

    رحلت پا جانے والے محفلین کے اسٹیٹس کے بارے میں رائے

    سر جی نظر تو نہیں آئی مگر اس طرح کی یگانگت اور انفرادیت بھی کسی اور فورم میں نظر نہیں آئی جو یہاں کا خاصہ ہے ۔۔اور اتنا تو حق بنتا ہے جانے والوں کا جنہوں نے اپنی زندگی کے اتنے قیمتی لمحات یہاں صرف کیے اور ان کی خوبصورت شراکت آج بھی اردو محفل کے لیے ایک بیش بہا سرمایہ ہے شاید آنے والوں میں سے...
  8. اکمل زیدی

    رحلت پا جانے والے محفلین کے اسٹیٹس کے بارے میں رائے

    ابھی تک تجویز پر عمل درآمد نہیں ہوا ۔ ۔۔ :unsure:
  9. اکمل زیدی

    تاسف یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام

    جزاک اللہ آپا ۔۔۔ اسی طرح ولائے مودت سے مہکتی رہیں سدا ۔۔۔ الہی آمین :rose:
  10. اکمل زیدی

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت عمدہ عظیم صاحب ۔۔۔ بڑا پُر اثر کلام ہے ۔۔
  11. اکمل زیدی

    ۔

    ۔
  12. اکمل زیدی

    مگر یہاں تو ۔۔۔۔...

    مگر یہاں تو ۔۔۔۔ آپ کو یہاں تبصرے کرنے کا اختیار نہیں۔ یہ میسج آرہا ہے ۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    بہت اچھا مشورہ ہے شکریہ آج سے ایسا ہی کر لیتا ہوں ۔۔پہلے ہی بتا دیتیں آپ ۔ ۔ ۔ :)

    بہت اچھا مشورہ ہے شکریہ آج سے ایسا ہی کر لیتا ہوں ۔۔پہلے ہی بتا دیتیں آپ ۔ ۔ ۔ :)
  14. اکمل زیدی

    آج سے رمضان کی دعاؤں کے لیے آج کی دعا والی لڑی سے استفادہ کریں ۔۔۔

    آج سے رمضان کی دعاؤں کے لیے آج کی دعا والی لڑی سے استفادہ کریں ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ ۔ ۔ ۔

    اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ ۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    سولہ رمضان کی دعا : اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں کے ساتھ ہم آہنگی کی توفیق دے؛ اس میں مجھ کو...

    سولہ رمضان کی دعا : اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں کے ساتھ ہم آہنگی کی توفیق دے؛ اس میں مجھ کو بروں کی صحبت و ہم نشینی سے بچائے رکھ اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دارالقرار میں جگہ عطا فرما بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود!
  17. اکمل زیدی

    کیفیت ناموں کی طوالت

    اتنا تشویش کا اظہار اور کانٹ چھانٹ کی سکیم لانے سے کئی درجے بہتر تھا کہ منتظمانہ طور پر تیکنیکی انداز میں اس معاملے کو حل کیا جاتا اور کوئی مناسب حد لگا دی جاتی الفاظوں کی تو لکھنے والا خود اسے مختصر کرنے پر مجبور ہو تا۔ کچھ کا تو صرف نام کی ہی کافی ہوتا یا ایک اچھوتی ترکیب اور سوجھی ہر...
  18. اکمل زیدی

    15 رمضان کی دعا: معبود! آج کے دن مجھے خشوع کرنے والوں جیسی عبادت نصیب کر اور اس میں دلدادہ لوگوں...

    15 رمضان کی دعا: معبود! آج کے دن مجھے خشوع کرنے والوں جیسی عبادت نصیب کر اور اس میں دلدادہ لوگوں جیسی بازگشت کے لیے میرا سینہ کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے خائفین کی پناہ!
  19. اکمل زیدی

    15 رمضان : :rose: جشنِ ولادت با سعادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم جگر گوشہ بتول سلام...

    15 رمضان : :rose: جشنِ ولادت با سعادت نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم جگر گوشہ بتول سلام اللہ علیہا حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام پر تمام عالمِ اسلام کو ہدیہ تبریک پیش ہے۔ :rose:
Top