نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    ہم نے صرف آپ کو شریف کہا، مطلب تو خود ہی ظاہر ہوگیا :ROFLMAO:
  2. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    خوب ہے تخییل
  3. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آپ کے لیے؟ آپ تو بہت شریف ہیں :D
  4. نور وجدان

    طائرِ شوق

    اس سے قبل جواب ترتیب سے نہیں دے پائی ہوں میں نے جس خیال سے یہ لکھا اس سے ظاہر تھا دل میں موجود ہر خیال کی نفی ہوگئی مگر سوا اللہ کے ...دل کے خالی ہونے سے مراد تمام مجازی خداؤں کی نفی ہے شاید
  5. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    بس کردی نا بے سکونی والی بات :) تخییل والا سکون نصیب والوں کو ملتا ہے
  6. نور وجدان

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    گرما گرم بحث! مجھے تو سکون سب سے بڑی دولت لگتی ہے.
  7. نور وجدان

    لمحہ لمحہ… … غزل

    فاعلاتن مفاعیلن مفاعیلن لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا ایک پل میں سہا ہے درد صدیوں کا ساز کی لے پہ سر دھننے لگی دنیا تار نے جو سہا ہے درد صدیوں کا چھیڑ اے مطربِ ہستی وُہی نغمہ جس کی دھن نے دیا ہے درد صدیوں کا گیت میرے سنے گی دنیا صدیوں تک شاعری نے جیا ہے درد صدیوں کا ہوش کر ساز کا...
  8. نور وجدان

    پھول سارے گرا دیئے

    اساتذہ کرام کی اصلاح کے بعد پھول سارے گرا دیئے، اب ہے واپسی کا سوال لا یعنی تیرا احوال ، کیا کہیں بُلبُل گل کی ہے داستان با معنی زندگی نے بسر کیا ہے مجھے اور کتنی کرے گی من مانی زہر دے کے مجھے نہ مارو تم تیری باتوں سے جان ہے جانی زندگی کے سفر میں زندہ ہوں شام چھائی ہے رات کب آنی؟ ہم ہیں...
  9. نور وجدان

    درد، غم، آہ، آنسو، کچھ لیجے

    یہ فاعلاتن کیسے ہوا ، یہی سمجھ سے باہر ہے اور تو کبھی فعل کے وزن پر نہیں دیکھا
  10. نور وجدان

    درد، غم، آہ، آنسو، کچھ لیجے

    آپ نے شاید یہ بحر استعمال کی ہے فاعلاتن مفاعلن فعلن اس میں کیا فع کے طور شعر کو بے وزن نہیں کر رہا ہے
  11. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    یہاں پر آپ نے ایک ہی زمین میں موجود غزلوں کو پوسٹ کرنا ہے ، ان دونوں کی بحر یکساں نہیں ہے
  12. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    ایک بحر اور مختلف شاعر یہاں پر آپ پوسٹ کردیں ایسی غزلیں جن کی زمین ایک ہی ہو
  13. نور وجدان

    درد، غم، آہ، آنسو، کچھ لیجے

    اصل میں جب "کیا " سوال ہو تو وزن فع ہوتا ہے اور اگر فعل یا کام تو بروزن فعو ہوتا ہے
  14. نور وجدان

    درد، غم، آہ، آنسو، کچھ لیجے

    اچھی غزل ہے اور کیا ہوگا اسکے جانے سے کیا کا وزن فع ہے یہاں فعو کا وزن بنتا ہے
  15. نور وجدان

    جون ایلیا آج لبِ گہر فشاں آپ نے وا نہیں کیا (جونؔ ایلیا)

    بہت خوب اور عمدہ طریقے سے پڑھی گئی غزل. ماشاء اللہ عباد بھائی کی قابلیت ہر میدان میں نمایاں ہے. اللہ.کامیابیوں سے نوازے بیحد
  16. نور وجدان

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    یہ کسی مرد کی لکھی تحریر ہے :D ہمیشہ الزام دینا اور خود کو قصور سے بری الذمہ قرار دینا ان کی خاصیت ہے
  17. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    بہت بہت شکریہ ..دعا بھی بہت اچھی اور پیاری ہے. اک بار پھر سے شکریہ. اسکے جوابات تو مکمل ہی نہی ہوئے
Top