نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    اگر اسکو یوں کردیا جائے وہ جو تھی حشر کی گھڑی، لے گئی خامشی میں مجھ کو شور سکوت میں مگر اس گھڑی کا جائے کیا؟ یا . وہ جو تھی حشر کی گھڑی، سکتہ ء جان بن گئی شور نشور کی گھڑی کا خامشی میں بھی جائے کیا گو کہ میں اسکو غزل سے فی الحال نکال ہی رہی ہوں پر اک کوشش کے ساتھ، دیکھ لیجیے گا...
  2. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    بہت خوب. اچھی تجویز ہے
  3. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    شعر بناتے میں نے بھی خود سے یہی قیاس کیا تھا مگر آئنہ ٹوٹ جانے کا صدمہ بعض اوقات سکتے کا کیف طاری کردیتا تب شاید خیالات کم آتے ہیں .. ہوسکتا ہے کہ میرے ساتھ والا معاملہ کچھ الگ ہی ہو کہ زندگی سب کی مختلف تجربات پر مبنی ہوتی ہے
  4. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    چوٹ اجل کی کھائے کیا چوٹ کھانا! درد کا ،تکلیف کا ملنا اور درد ہو زندگی سے مراد تکلیف سے عبارت ہونا یعنی موت و زندگی کا یکساں ہونا مراد ہے یہاں بجھے ہوئے سے زیادہ مناسب بجھا بجھا چراغ ہے جس کی زندگی اور موت کا ہونا یکساں ہوگی. ... درد ہو زیست جس کی، چوٹ اجل کی کھائے کیا میں ہوں بجھا بجھا...
  5. نور وجدان

    ہم چھان چکے ہیں عالم کو تسکینِ دلِ رنجور نہیں

    کچھ مثالیں مل جاتیں تو لطف آجاتا
  6. نور وجدان

    ہم چھان چکے ہیں عالم کو تسکینِ دلِ رنجور نہیں

    تسکین اوسط کا اصول کیا ہے؟
  7. نور وجدان

    کلیات میر مع شرح

    السلام علیکم ... میر کے کلام کی انگلش یا اردو چاہے ان دو میں سی کسی زبان میں پو، شرح درکار ہے.
  8. نور وجدان

    بوجھو تو جانیں،سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟؟؟؟؟

    آپ اسی میں ہی شروع کرسکتی ہیں ...
  9. نور وجدان

    بوجھو تو جانیں،سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟؟؟؟؟

    Photobucket - Photo and image hosting, free photo galleries, photo editing. اک امیج ہوسٹنگ سائٹ یہ بھی ہے
  10. نور وجدان

    بوجھو تو جانیں،سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟؟؟؟؟

    تصویر کو کسی بھی امیج ہوسٹنگ سائٹ جو فیس بک ٹوئٹر وغیرہ نہ ہو، وہاں پر اپلوڈ کریں. پھر اس اپلوڈڈ تصویر پر رائٹ کلک کرتے امیج ایڈریس کاپی کرلیں... اور یہاں امیج لنک باکس جو کہ ایڈیٹر میں موجود ہے، انسرٹ کردیں
  11. نور وجدان

    بوجھو تو جانیں،سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟؟؟؟؟

    اسکی جگہ کراس دکھ رہا ہے. آپ اسکو امیج ہوسٹنگ سائٹ سے اپلوڈ کریں
  12. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    بہت شکریہ محترم یاسر صاحب رائے کا :)
  13. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    جی چراغ کی وجہ سے ایسا صیغہ استعمال کیا ہے . ویسے تخلص "نور " ہے :)
  14. نور وجدان

    بلا عنوان

    اچھی ہے تحریر آپ کی
  15. نور وجدان

    میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مجھے بجھائے کیا

    ویسے میں نے بہت سے شعراء کے کلام میں اک لفظ کو دہراتے پایا ہے اس لیے اسی لفظ کو استعمال کیا بعض دفعہ اک لفظ کا دوبارہ استعمال شدت کے لیے بھی ہوتا ہے مگر بات آپ کی مناسب ہے تو اسے یوں بھی کیا جاسکتا ہے جان دکھوں سے جائے کیا
Top