کتاب کا نام
اسلامی حقوق وآداب
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
احساء اسلامک سنٹر
تبصرہ
دیگر علوم کی با نسبت حقوق و آداب کے علم کی اہمیت و ضرورت بہت زیادہ ہے، کیونکہ اسی سےمعلوم ہوتا ہے کہ بندہ اپنے رب کے ساتھ کیسا معاملہ کرے اور اپنے والدین کے ساتھ کیا طرز عمل اختیار کرے، نیز دیگر صغیر و کبیر...