ایک منجھے ہوئے غزل گائیک۔ آواز میں پختگی اور باکمال تلفظ کے ساتھ ساتھ ایسی آواز کے مالک جو غزل گائیکی کے لیے انتہائی مناسب تھی۔
ان کی کافی غزلیں میرے پاس پڑی ہیں جو اکثر سنتا ہوں۔
خاص کر "کب میرا نشیمن اہل چمن گلش میں گوارا کرتے ہیں۔"
اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
ہمارے علاقے میں اسے "گیدڑ" کہتے ہیں :)
جن کو نہیں پتا انہیں جب بتایا جائے کہ کہ ہم فلاں جگہ گئے تھے اور وہاں "گیدڑ" کھایا بہت مزے کا تھا۔ تو سوچیں اس کا کیا حال ہوتا ہو گا۔
مزید یہ کہ
اس وقت کہانی جس مقام تک پہنچی ہے اس کا اہم موڑ 14 اگست تھا۔
14 اگست سے اب تک کیا کیا ہوا۔
اس بارے میں جاننے کے لیے
ایک اخبار کا یہ لنک دیکھ لیں۔
روزنامہ ایکسپریس۔ 14 اگست ۔فرنٹ پیج
یہ 14 اگست کی اخبار کا فرنٹ پیج ہےاس کو نظر ڈالیں۔ ۔ اس لنک کو کھولنے کے بعد اوپر کی طرف "گزشتہ...
HP Tuners ڈیوائس کا کیا کام ہے؟
اس میں Credits کا کیا چکر ہے؟
VCM Suite کے بارے میں بھی مختصر معلومات چاہییں۔
http://www.hptuners.com/
کسی دوست کو ان کے بارے میں معلومات ہوں تو شیئر کریں۔
شکریہ
زیک ، arifkarim