السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
شاکربھائی، آپ نے نبیل بھائی، سے اس دھاگہ کومقفل کرنے کی درخواست کی ہے تومیرے خیال کے مطابق ابھی تک بات اس حد تک نہیں پہنچی ہے باذوق بھائی، سے درخواست ہے کہ وہ اپنامدعابیان کریں سب سے پہلے خرم بھائی، اورآپ نے بھی تعریف کی ان سے درخواست کی ہے توان سے گذارش ہے کہ...