یہ ٹانکے کیا مطلب؟؟؟آپ کیا پلاسٹک سرجری کروا رہے ہیں؟؟؟
پلاسٹک سرجری تو کروا رہا ہوں تعبیر لیکن اپنی نہیں تصویر کی :grin:!
عبداللہ کی تصویر دیکھ کر میں بھی گرائیں کی طرح کہونگی کہ پپو لگ رہے ہو عبداللہ ۔آپکی تصاویر دیکھ کر رشتے کی آفر شاید ہی ہو البتہ گود لینے کی آفر ہو سکتی ہے اور پہلی...