بھائ جی عزیز صاحب کی اس حالت پر مجھے ایک شعر یاد آگیا جو اس وقت عزیز صاھب کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ منیر صاحب نے یہ شعر شاید یہ تصویر دیکھ کر لکھا ہو گا کچھ اس طرح ہے !
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
کس جرم کی پائ ہے سزا یاد نہیں !
مع السلام
عبداللہ تمہاری روداد لکھنے کا تو میںویسے ہی قائیل ہوں کمال ہے یار ایک ایک بات بالکل ویسے ہی لکھی ہے لکین کی ہی اچھا ہوتا کہ جو باتیں سنسر کی ہیں اس کو بھی لکھ دیتے خیر اب جو رہ گیا ہے میں اس کو وقفے وقفے سے لکھ دیتا ہوں :grin:!
مع السلام