نتائج تلاش

  1. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آٹو کریکٹ۔ اسکائی اسپورٹس ایچ ڈی لکھنا تھا۔ اس پر ہر بال کے بعد اشتہارات نہیں آتے
  2. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایچ ڈی والا معاملہ ثانوی ہے۔ مجھے زیادہ تکلیف مجموعی اسکور کم ہونے اور ہر اوور کے بعد بے جا اشتہارات سے ہوتی ہے۔ یہاں یورپ میں ہم اتنے زیادہ اشتہارات کے عادی نہیں ہیں
  3. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسی لئے پی ایس ایل نہیں دیکھتا۔ بگ بیش اور آئی پی ایل ہی کافی ہیں۔ نیز انکی کوالٹی ایچ ڈی ہوتی ہے تو بال بھی صحیح نظر آتی ہے۔
  4. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    چلیں شکر ہے کوئی اختلافی نکتہ مل گیا
  5. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    کسی خاص فیلڈ جیسے ٹیکنالوجی، ڈانس، ڈرامہ، موسیقی وغیرہ صرف اس فیلڈ سے متعلقہ ادارے ہیں۔ مکمل تعلیمی درسگاہ (یونیورسٹی) بننے کیلئے سیکولر و دینی دونوں علوم کی ڈگریاں دینا ضروری ہے۔
  6. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    کیا آپکا پر مزاج کا بٹن خراب ہو گیا ؟
  7. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    اتنا ہی جتنا صرف دینی ڈگریاں دینے والے ادارے کو ہوتا ہے۔ مغرب میں اکثر یونیورسٹیز اسی وجہ سے سیکولر ڈگریوں کیساتھ ساتھ تھیولوجی، مذہبی فلاسفی، اور پریسٹ بننے کی پروفیشنل ڈگریاں بھی دیتی ہیں
  8. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    تعلیم صرف دینی نہیں ہوتی۔ سیکولر تعلیم بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ اگر کوئی دینی ادارہ صرف دینی ڈگریاں دے رہا ہے تو وہ تعلیمی ادارہ نہیں بن سکتا جب تک سیکولر تعلیم کی ڈگریاں نہ دے
  9. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    اس پر اعتراض تھا ہی نہیں۔ مدرسوں کو تعلیمی ادارہ کہنے پر تھا جبکہ وہ سیکولر تعلیم کی اعلی ڈگریاں دینے سے قاصر ہیں۔
  10. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    کمال ہے۔ نون لیگی رہنماؤں پر حالیہ تشدد میں آپکو عظمی و وقار نظر نہیں آ رہے؟ عموماً فورا انکی سازش نظر آ جاتی ہے
  11. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    میں نے تو کوئی مخالفت نہیں کی۔ صرف عوامی رد عمل کی بات کر رہا تھا۔ دینی مدارس کے طلبا بھی پاکستانی ہیں۔ انہیں بھی حق حاصل ہونا چاہیے کہ دینی علوم کیساتھ سیکولر تعلیم کی ڈگریاں حاصل کریں۔ یہ حق صرف لبرل سیکولر اداروں کو حاصل ہونا نا انصافی ہے۔ تحریک انصاف نے ایک کوشش کی تھی جو اتفاقاً طالبان کی...
  12. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    بیچلر، ماسٹر اور ڈاکٹریٹ لیول کی ڈگریاں جسکے بعد آپ جدید ورک فورس میں قدم رکھ سکتے ہیں۔ یہ فی الحال دینی ادارے دینے سے قاصر ہیں۔ انکے بغیر یہ مین اسٹریم تعلیمی ادارے نہیں بن سکتے۔ مسئلہ وہی ہے جو آپنے اوپر بیان کیا یعنی فنڈنگ کی کمی۔ ایک صوبہ کی حکومت نے اس خلا کو پر کرنے کیلئے فنڈنگ کی کوشش کی...
  13. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    یہ سطحی گفتگو ہے۔ اگر دینی اداروں کو تعلیمی ادارہ بننا ہے تو انہیں دینی ڈگریوں کیساتھ سیکولر تعلیم کی ڈگریاں بھی دینی ہوں گی۔ جیسا کہ مغرب میں کئی معروف تعلیمی ادارے بنیادی طور پر مسیحی تعلیم کیلئے شروع ہوئے تھے مگر آج وہ مسیحی علوم میں ڈگریوں کے علاوہ سیکولر علوم کی ڈگریاں بھی دیتے ہیں۔ عمران...
  14. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    میرا کنسٹرکشن کا بزنس ہے۔ اسکام کیلئے مجھے سول انجنیئرنگ کی ڈگری درکار تھی جو کسی مذہبی ادارے سے نہیں ملی۔ مجبوراً لبرل سیکولر یونیورسٹی سے رجوع کرنا پڑا
  15. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    لبرل اداروں میں مختلف ادیان و مذاہب کی مجموعہ اخلاقیات و تعلیمات کا سبق شامل ہوتا ہے۔ کیا آپنے اپنے مذہبی ادارے میں اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب سے متعلق تعلیم حاصل کی تھی؟
  16. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    میں اس خاص مدرسے کی بات نہیں کر رہا۔ دینی و مذہبی اداروں کو مین اسٹریم تعلیمی اداروں کا درجہ دینے سے متعلق لکھا تھا
  17. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    یہ اسلامی جامعہ بریلویوں کا ہے۔ وہاں ختم نبوت کے کافی اسپورٹرموجود ہیں۔ جوتا پھینکنے پر ختم نبوت کے نعرے پڑ رہے تھے۔ کل خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے والا بھی ختم نبوت کا سپورٹر تھا
  18. ش

    نواز شریف جوتا کلب میں شامل

    تنگ نظر نہیں حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اگر اسلامی جامعات سے ڈگریاں لیکر پاس ہونے والے دور حاضر کی جدید ورک فورس کا حصہ بن سکتے تو یقیناً یہ بھی تعلیمی ادارے ہوتے۔
Top