نتائج تلاش

  1. ش

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    انکی اکثریت غیر مسلم تھی۔ نیز پاکستان کیساتھ سرحدیں نہیں ملتی تھیں
  2. ش

    دو مکالموں کے لطیفے

    بچوں کے
  3. ش

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    یا محفل کا سرچ انجن بہت زبردست ہے۔
  4. ش

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اگر لاہور قلندرز دیوالیہ ہو گئی تو سیالکوٹ جوہے جوہے کی پی ایس ایل میں جگہ بن سکتی ہے۔
  5. ش

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    کیا انہوں نے زہر والے سموسے کھا لئے ہیں؟
  6. ش

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    مدیر نے ٹوئیٹر کا پورا اکاؤنٹ حذف کر وا دیا۔
  7. ش

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    عمران خان کے دیکھا دیکھی کرکٹ شروع کی۔فٹنس میں ناکام ہوئے تو سیاست شروع کر دی۔ سیاست میں کامیاب ہو ہی رہے تھے تو عمران خان نے اسمیں بھی نااہل کروا دیا۔پھر بھی عمران خان یہ کہتے نہیں تھکتے کہ انکی نااہل شریف سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔
  8. ش

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    محفل پراسکی روداد نہیں ملی۔
  9. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    آپکی پر زور فرمائش پر فقہ شاہد شاہی شروع کیا جا سکتا ہے۔ وراثت اور گواہی سے متعلق اپنے اقوال زریں الگ موضوع میں پوسٹ کروں گا۔
  10. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    جی جی اب تو وہ کوالیفائیڈ استانی بن گئی ہیں۔ اس لئے میری توبہ جو انہیں آئندہ کوئی جواب دیا۔ وگرنہ میرا حال بھی وہی ہوگا جو عظمیٰ کو کچھ کہنے پر سیاست دانوں کا ہوتا ہے۔ :nailbiting:
  11. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    باندی ، آزاد، طلاق یافتہ، اور خلا یافتہ کی عدت کی مدت الگ الگ ہے۔ یقینا انکا حمل بھی الگ الگ ہوتا ہوگا۔
  12. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    متفق۔ ان شرعی اصولوں کو اپنانا فرض ہے۔ جب سمجھنے لگتے ہیں تو اختلافی مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اسلئے بہتری اسی میں ہے کہ انکو اس سوچ کیساتھ اپنا لیا جائے کہ اسمیں ہم سب کی بہتری ہے
  13. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    حمل کوئی چھوٹی بات نہیں اور نہ ہی یہاں پر عدت کو ختم کرنے کی بات کی گئی ہے۔ بلکہ عدت کی مدت کو حمل کے ثابت ہونے تک مشروط کرنے کو کہا کہ شرعی طور پر اسکا مقصد یہی ہے۔ جب چند دنوں میں یہ ثابت ہو سکتا ہے کہ خاتون حاملہ ہیں یا نہیں تو ایسے میں اس خاتون کو تین ماہ انتظار کروانا پھر بھی واجب ہے؟ یہ...
  14. ش

    مشال قتل کیس: مرکزی ملزم عارف خان گرفتار

    انکا مطالبہ تھا کہ قانونا اتنی کم سزا کی اپیل پر ضمانت ہو جاتی ہے۔ یعنی اپیل کی مدت تک وہ دندناتے پھریں گے
  15. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    مطلب یہ تھا کہ حمل ٹیسٹنگ کی بجائے تین ماہ کی عدت پر اڑے رہنا
  16. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    یہ مدت اس زمانہ میں مقرر کی گئی جب حمل کا میڈیکل ٹیسٹ لینا ممکن نہیں تھا۔ آجکل کے جدید دور میں زیادہ سے زیادہ دو ہفتے بعد ہی یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ آیا خاتون حاملہ ہیں یا نہیں۔ اس جدت کی سہولت ہونے کے باوجود ۳ ماہ کی عدت پر قائم رہنا مرد و عورت دونوں کیلئے مسائل پیدا کرتا ہے Understanding...
  17. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    یہ مسائل ہم نے خود بنائے ہوئے ہیں۔ شریعت تو آسان ہے۔ طلاق یا خلا یافتہ کی عدت اتنے اتنے دن ہوگی مقرر کرنے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئی جبکہ اصل مسئلہ خاتون کا حاملہ ہونا سے متعلق ہے۔ اگر ایک سادہ میڈیکل ٹیسٹ یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ خاتون حاملہ نہیں ہیں تو عدت کا وقت کئی ماہ جبرا واجب کرنا نہ صرف غیر...
  18. ش

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    عدت کی روح وہی ہے جو اوپر فیصل بھائی نے بیان کی ہے۔ یعنی اس بات کا تعین ہو کہ آیا خاتون حاملہ ہیں یا نہیں۔ یہ کام آجکل کے جدید دور میں چند دنوں میں ہو جاتا ہے۔ یوں عدت کے دنوں کو جان بوجھ کر کھینچنا جبکہ تعین ہو چکا ہو کہ خاتون حاملہ نہیں ہے بذات خود غیر شرعی ہے
  19. ش

    مشال قتل کیس: مرکزی ملزم عارف خان گرفتار

    جی میں یہی جاننا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف کے مزید کتنے مرکزی ملزم تھے۔ ایک تو پکڑا گیا ہے
Top