بیچلر، ماسٹر اور ڈاکٹریٹ لیول کی ڈگریاں جسکے بعد آپ جدید ورک فورس میں قدم رکھ سکتے ہیں۔ یہ فی الحال دینی ادارے دینے سے قاصر ہیں۔ انکے بغیر یہ مین اسٹریم تعلیمی ادارے نہیں بن سکتے۔
مسئلہ وہی ہے جو آپنے اوپر بیان کیا یعنی فنڈنگ کی کمی۔ ایک صوبہ کی حکومت نے اس خلا کو پر کرنے کیلئے فنڈنگ کی کوشش کی...