رانا صاحب!
سوونئیر کی تیاری کے سلسلے میں ایک تجویز میرے ذہن میں بھی آئی ہے وہ یہ کہ ایک یا دو صفحات وزیٹرز کے بھی مختص کیے جائیں۔ جہاں یہ بتایا جائے کہ اردو محفل میں گزشتہ دس سال میں دنیا کے کس کس کونے سے کتنے ارکان آئے ہیں۔ ان کی مجموعی تعداد بھی بتائی جاسکتی ہے کہ کس ملک سے کتنے ارکان تعلق...
شیف وہ ہوتا ہے جو بنا کر دے۔ اگر خود بنا کر خود ہی کھاؤں گا تو پھر ادھر میرا نام بھی ہونا چاہیے تھا تاکہ میں خود کو ووٹ بھی دے سکتا۔
آخر بندہ خود کو اناڑی شیف تو نہیں کہہ سکتا نا۔۔ :p
توبہ میری توبہ۔۔۔ توبہ میری توبہ۔۔۔
اب یہ مت کہیے گا کہ میں قوالی گارہا ہوں میں تو توبہ کررہا ہوں۔ :)
جناب من میں نے رشوت نہیں مانگی لیکن میں کھائے بغیر کیسے بتاؤں کہ کون زیادہ اچھا بناتا ہے؟؟؟
میں اسے ووٹ دے دوں بعد میں جب کھاؤں تو ایک ماہ ہسپتال داخل رہوں۔۔۔۔ :cool:
یعنی اب میں اسے ہٹادوں؟؟؟؟
ویسے کبھی کبھار جب کسی کا لینکس کے متعلق کوئی کام پھنسا ہوا ہوتا ہے تو وہ فون پر بات کرکے آسانی سے حل نکال لیتا ہے اور ایسا اکثر انسٹالیشن کے دوران ہی ہوتا ہے۔۔
پھر کیا خیال ہے آپ۔۔۔
جیسے آپ کہیں ویسے ہی کردیتا ہوں۔
اس کے معانی کیا ہیں؟؟؟
کافی عرصہ قبل ایک کہانی پڑھی تھی اس کا عنوان شاید ’’المکتوب‘‘ ہی تھا اور اس کے معانی میرے حافظے کے مطابق ’’یہ مقدر میں تھا‘‘ یا اسی طرح کے کچھ تھے۔
یہ میری یادداشت کا نتیجہ ہے جو غلط بھی ہوسکتا ہے۔ :)