سولہ رمضان المبارک: (حصہ دوم)
رکوع 7 ۔۔۔۔ قیامت حق ہے۔ وہاں کہا جائے گا کہ اپنے جھوٹے معبودوں کو پکارو۔ وہ انہیں پکاریں گے تو کوئی انہیں جواب نہ دے گا۔ وہی ایک اللہ ہے اس کے سوا کوئی بندگی کا سزاوار نہیں۔ دنیا اور آخرت کی ہر چیز اسی کی ثنا میں مشغول ہے اور ہرجگہ اس کا حکم چلتا ہے۔...