پتہ نہیں یہ سرٹیفیکیٹ اور اعلانات آپ نے کہاں دیکھ لئے۔ لگتا ہے نیند بہت آ رہی ہے۔ چلیں جا کر سو جائیں۔ کل تو آپ نے اس وقت تک جان چھوڑ دی تھی۔ آج نہ جانے کیوں ابھی تک نیٹ کی جان کو چمٹے ہوئے ہیں :twisted:
شیر کا خیال ہے کہ آپ جا کر سو جائیں۔ گیدڑ ابھی کہیں سے نازل ہونگے ایک آدھ پوسٹ ماریں گے اور پھر گم ہو جائیں گے۔ اور بندر تو آپ ہیں لہذا آپ کا پتہ نہیں :twisted:
ہائے میرا بھی آؤٹ ہونے کا بڑا دل کرتا ہے۔ پر کیا کریں آپ لوگ چھکے پر چھکا کھا رہے ہیں لیکن کرتے کچھ نہیں۔
اب میرا دل ذرا سیریس ہونے کو کر رہا ہے۔ جیسے ہی ہوا تو پھر لوگوں کے لئے ان کی عزت ان کے اپنے ہاتھ میں ہو گی۔ :twisted:
نہ جانے کیا بونگی مار رہے ہیں۔ شاید نیند میں ہیں۔ رات میری طرف ہے اور خواب آپکو آ رہے ہیں۔ آپ بیٹھ کر خوش ہوں میں ذرا فریج اور کچن کا ستیاناس کر کے آیا۔
نہیں بھئ محکمہ صفائی سے معذرت میں سارا دن آپکی نگرانی نہیں کر سکتا۔ آپ ٹھیک سے کام کریں نہیں تو نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ ویسے تو ہاتھ نہیں دھوتے :twisted:
بیدم صاحب :shock: یعنی بیدم کو اتنی عزت اور ظفر کے منہ سے اخلاقیات کا فوارہ :shock: ظفر آپ کی طرف تو زلزلہ نہیں آتا بیدم جہاں ہیں وہاں زلزلہ آیا تو ان کے سچ مچ بیدم ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ :P
اس کے بعد سے آپ نے معمول ہی بنا لیا صبح سویرے سارے محلے کا کوڑا ٹھکانہ لگاتے اور اس کے بعد کام کی راہ لیتے۔
ویسے میرا نہیں خیال تھا آپ اتنے بےوقوف ہونگے کہ معمول ہی بنا لیں گے :twisted:
اپنی تعریف سن کر کیسے پھول کر آئے ہیں :twisted:
اوہ تو یہ بے دم ہیں میں تو ان کو "بے دُم" سمجھتا رہا ہوں :twisted: ہاہہاہا یہ لگا ایک اور چھکا :twisted:
آپکو اب معلوم ہوا ہے :shock: آپ کے بارے میں معلومات تو آپکی اوائل عمری میں ہی پتہ لگ گئی تھی :twisted:
اور یہ نیا محکمہ بھی بصیرت سے محروم ہی قائم کر سکتا ہے۔ :twisted:
میرے چھکوں پر ان کی بھی نظر ہو گی جو میری اور آپکی باتیں پڑھیں گے :twisted:
نظر کا میں اچھے سے خیال کئے ہوئے ہوں۔ معلوم ہے اگر نہ کیا تو کل کو مجھے بھی آپ کی طرح کوئی روپیہ دے جائے گا۔
ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
چلو قدیر جلدی سے ظفر کو بہن کہہ دو نہیں تو یہ بھی بات نہیں کریں گے :twisted: یہ لگا ایک اور چھکا۔
بیدم آپ اپنی چھوڑیں لوگوں کو پتہ ہے چھکا لگا ہے کہ نہیں :twisted: :P